پاکستان جونیئر (انڈر 17) بوائز اینڈ گرلز تھرو بال ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی۔ کراچی ; پاکستان جونیئر (انڈر 17) بوائز اینڈ گرلز تھرو بال ٹیم سری لنکا میں 27 سے 30 جون 2024 تک ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ 2024 میں شرکت کے لیے جا رہی ہے۔ مقبول آرائیں چیف دی میشن، ٹیم مینیجر فیاضہ عامر ، لڑکوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جون, 2024
خیبر پختونخوا میں باکسنگ کی ترقی کیلئے سابق نیشنل اور انٹر نیشنل باکسروں کی مش اور سے نئی حکمت عملی تیار ،خیضر اللہ
خیبر پختونخوامیں باکسنگ کی ترقی کیلئے سابق نیشنل اور انٹر نیشنل باکسروں کی مش اور سے نئی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے،خیضر اللہ انٹرویو ; غنی الرحمن خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اورنیشنل چمپئن باکسر خیضر اللہ نے صوبے میں باکسنگ کی ترقی کیلئے ایک نئی حکمت عملی شروع کردی ہیں، جسکے تحت خیبر پختونخوامیں باکسنگ فیملی ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور جنوبی افریقہ میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل
افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا پہلا سیمی فائنل مختصر ترین سیمی فائنل بن گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کی ٹیم مختصر اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے سیمی فائنل میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل
آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کیلئے بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میں رسائی کیلئے جنگ لڑیں گی، دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں جنوبی افریقا سے ...
مزید پڑھیں »ٹی20ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ساؤتھ افریقہ نے نویں اوور میں ہی ہدف حاصل کر لیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میچ ...
مزید پڑھیں »