فرینڈز فٹبال کلب کے زیر اہتمام عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فٹبال کی رونقیں بحال کرنے پر یوم تشکرمنایا گیا

فرینڈز فٹبال کلب کے زیر اہتمام عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فٹبال کی رونقیں بحال کرنے پر یوم تشکرمنایا گیا۔

 تقریب میں ایم پی اے عادل عسکری، ایس بی پی کی میڈیم حاجرہ نواب۔

اسماعیل شاہ۔ محمد سراج۔ گروپ لیڈر عثمان شاہ۔ ڈسٹرکٹ کے عہدے داران اور دیگر کی بھرپور شرکت۔

کراچی۔( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کے قدیم فرینڈز  فٹبال کلب ڈی ایف سینٹرل عبدالخالق افغانی فٹبال اسٹیڈیم فیڈرل بی ایریا پر مویشی منڈی اور دیگر کمرشل کام کو روکنے کے تاریخی فیصلے پر معزز چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے اظہار تشکر کے طور پر یوم تشکر منایا گیا

اس موقع پر عبدالخالق فٹبا اسٹیڈیم پر ایک پروقار مگر سادہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے محمد نظام نے کیا اس موقع پر کلب کے مرحومین  سابق عہدے داران قاضی شاہ نواز بخت، اظہار الدین احمد خان اور ذاکر بابو کھتری کے لیئے دعائے مغفرت کی گئ۔

تقریب میں فرینڈز فٹبال کلب کی 1970 بنیاد رکھنے والے کلب کے بانی حبیب خان نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ایم پی اے عادل عسکری، سندھ اسپورٹس بورڈ کی میڈیم حاجرہ نواب، اسماعیل شاہ، محمد سراج، عمران احمد سلفی کی شرکت۔

اس موقع پر جنرل سیکرٹری فرینڈز فٹبال کلب آصف زیدی نے ایم پی اے عادل عسکری اور دیگر معزز مہمانوں کی آمد پر خوش آمد کہتے ہوئے شکریہ ادا کیا

اور ایم پی اے عادل عسکری سے درخواست کی وہ عبدالخالق افغانی فٹبال اسٹیڈیم پہلے والی حالت میں بحال کرنے اور دیگر مسائل کے لیئے اقدامات کیئے جائیں تاکہ اس اسٹیڈیم پر کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد کو ممکن بنایا جائے۔

اس موقع پر  گروپ لیڈر ڈی ایف اے ایسٹ، ڈی ایف اے کورنگی، ڈی ایف سینٹرل اور ڈی ایف اے حیدرآباد سید عثمان شاہ، انٹر نیشنل فٹبالر سلیم پٹنی، ڈی ایف اے ویسٹ کے صدر جلال الدین آفریدی، سینئر وائس چیئرمین محمد یوسف، ڈی ایف اے  کیماڑی کے جنرل سیکریٹری محمد اسلام الدین۔

ڈی ایف اے کورنگی کے سیکرٹری حاجی محمد صدیق، خازن حاجی مستان۔ڈی ایف اے ایسٹ کے سیکریٹری کیپٹن عبیداللہ خان اور اجمل خٹک، ڈی ایف اے سینٹرل کے سیکریڑی سلیم پٹنی، خازن محمد حنیف ہاشمی، نائیب صدر حسن آغا، سکسٹین اسٹار ایف سی کے ہارون شیرازی، گل بھای، تسنیم بھائ، جی ایس اے کے یاسر اور آدم جی۔

سندھ ریفری ایسوسی ایشن کے جوائینٹ سیکریٹری جاوید بنگش۔میزبان فرینڈز فٹبال کلب عہدے داران پیٹرن عبدالقدیر شیخ،چیئرمین اسداللہ، صدر عبدالواجد، سینئر نائیب صدر صغیر احمد، نائیب صدر محمد صادق کھتری،

جنرل سیکریٹری آصف زیدی، جوائینٹ سیکریٹری اشرف عالم، خازن صبورالسلام، سیکریٹری اطلاعات پروفیسر رضوان اقبال، کوچ آصف علی خان اور ٹیم مینیجر ذیشان عالم, محمد زاہد کے علاوہ صدر ویٹرن فٹبال محمد یوسف اور دیگر عہدے داران اور آرگنائزر کی بڑی تعداد نے تقریب موجود تھی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto xx1toto