پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ

پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ

ِفٹ بال کے کھلاڑیوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںگذشتہ دو سالوں سے زیر تعمیر فٹ بال گراﺅنڈز کھلنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کا موقع مل سکے ،

فٹ بال کے کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کے مطابق پچپن کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر نو کا کام دو سال قبل شروع کیا گیا اس وقت ایک سو بیس کے قریب فٹ بال کے کھلاڑی تھے

لیکن کام انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے اور دو سالوں سے تاحال فٹ بال گراﺅنڈز مکمل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اب کھلاڑیوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہیں

پشاور صدر سپورٹس کمپلیکس میں واقع فٹ بال گراﺅنڈز میں ٹریننگ کیلئے آنیوالے ان کھلاڑیوں کا موقف ہے کہ فٹ بال گراﺅنڈز مکمل کیا گیا ہے اور اب کنٹریکٹر ٹارٹن ٹریک پر کام نہیں کررہا

جس کی وجہ سے تمام کام مکمل طور پر سست روی کا شکار ہے ، حالانکہ فٹ بال گراﺅنڈ مکمل ہوچکا ہے اب ان حالات میں اگر سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انتظامیہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو جو ممبرشپ کر چکے ہیں کو پریکٹس کیلئے چھوڑ دیں تاکہ وہ روزانہ کی بنیاد پر پریکٹس کرسکے اور ان کی کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہوسکے.

ان کھلاڑیوں کے مطابق سکولوں میںگرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے فٹ بال کے کھلاڑیوں کی تعداد زیادہ ہو چکی ہے لیکن اب ان کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی

جس کی وجہ سے ان نوجوانوں میں مایوسی پھیل رہی ہے جو قابل افسوس ہے ، انہوں نے مشیر کھیل خیبر پختونخواہ ، ڈی جی سپورٹس سے اس معاملے میں نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto xx1toto