پاکستانی کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی

 پاکستان کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی۔

کئی سال سے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ میں یویو ٹیسٹ نہیں ہورہے تھے، اب ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے فٹنس بہتر بنانے کے لیے پلان منظور کروالیا ہے۔

پلان کے مطابق 2 مرحلوں میں فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ملک بھر میں 11 جولائی سے فٹنس ٹیسٹ لیے جائیں گے، پہلے ڈسٹرکٹ اور پھر ریجنل سطح پر فٹنس ٹیسٹ ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مشن فٹنس کی منظوری دے دی ہے اور فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والا قومی ٹیم کے ساتھ ریجنل ٹیموں سے بھی ڈراپ کردیا جائے گا۔

ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے ریجنل کنٹریکٹس سمیت ٹیم سلیکشن فٹنس ٹیسٹ سے مشروط کردی جس کے بعد ٹیسٹ کرکٹرز، انٹرنیشنل کرکٹرز اور قومی کرکٹرز کو یویو ٹیسٹ سمیت تمام فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے لازمی ہوں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto xx1toto