چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا

چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا۔

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)

پینتھرز نے مارخورز کو شکست دے کرچیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیافاتح ٹیم کو تین کروڑ اور رنر اپ کو ڈیڑھ کروڑ کی انعامی رقم دی گئی۔

فاتح ٹیم کے عثمان خان ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر ا ور بہترین وکٹ کیپر قرار جبکہ محمد حسنین نے بہترین بولر اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا،

چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے کے پہلے میچ میں پینتھرز نے مارخور کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیاتھا ۔ دوسرا ایلیمینیٹر مارخورز اور لائنز کے درمیان ہونا تھا جو آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیاتھا۔

دوسرا ایلیمینیٹرمیچ منسوخی کے بعد لیگ میچوں میں پوائنٹس ٹیبل پربہتر پوزیشن کے سبب مارخورز کی ٹیم فائنل میں پہنچی تھی.

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم کے فائنل میں مارخورز کے کپتان افتخار احمد کا ٹاس جیتنا بے سود رہا۔ اوپنر زین عباس چھ رن بنا کر آوٹ ہوگئے، کامران غلام دو رنز بنا سکے، فخر زمان نے 46 اور حسیب اللہ نے 27 رنز کی اننگز کھیلی۔

ان کے بعد بسمہ اللہ خان 16 رنز کے ساتھ ڈبل فگرز میں داخل ہوسکے اور پوری ٹیم 122 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پینتھرز کے محمد حسنین اور عرفات منہاس نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پینتھرز کے عبدالواحد بنگلزئی نے 41 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ ساجد خان 15 اور عثمان خان 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے پھر رضوان محمود نے 16 اور کپتان شاداب خان نے 14 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو پانچ وکٹ سے فتح دلا دی۔

پینتھرز نے 123 رنز کا ہدف 18 اوورز میں پورا کر کے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں دو شکار اور 15 رنز کی بدولت ساجد خان مین آف دی میچ ہوئے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto