پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کاپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا والد کے انتقال پر فاطمہ ثناء سے دلی ہمدردی اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اکتوبر, 2024
سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں
سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سعدیہ اقبال نے آئی سی سی ٹی20 پلیئر رینکنگ میں عارضی طور پر ٹاپ پوزیشن پر فائز ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ پاکستانی اسپنر نے یہ سنگ میل انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے
قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے 61ویں قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ2004یکم سے سات اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہوئی۔ صوبوں اور مختلف محکموں کی 12 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا ، چیمپئن شپ 7 ایونٹس پرمشتمل تھی جس میں 3ایونٹس مردوں کے3ایونٹس خوا تین کے اورایک مکسڈ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ; بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز بنائے، تاہم جواب میں سری لنکا کی ساری ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار
ساف ویمنز چیمپئن شپ: سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار سپورٹس بورڈ نے ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو اس ماہ ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا
صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں شاہ زیب سےملاقات کی ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ ؛ پاکستانی بیٹرز ریت کی دیوار ثابت، انگلینڈ کو جیت کیلئے 4 وکٹیں درکار
ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹرز کھیلنا بھول گئے، چوتھے روز کے اختتام پر 152 رنز پر قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جبکہ انگلینڈ کو جیت کیلئے 4 وکٹیں درکار ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے آج چوتھے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز 492 رنز 3 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »