قائداعظم ٹرافی : فاٹا کے شاہد عزیز کی سات وکٹیں، کراچی بلوز کے محمد طحہ اور ملتان کے عزیر ممتاز کی سنچریاں۔ لاہور یکم نومبر ۔ سپورٹس لنک قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے دن کی خاص بات فاٹا کے شاہد عزیز کی سات وکٹیں، کراچی بلوز کے محمد طحہ اور ملتان کے عزیر ممتاز کی سنچریاں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 نومبر, 2024
سٹیفن کونسٹنٹائن کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ساتھ معاہدے کی مدت مکمل
قومی مینز ٹیم ہیڈ کوچ سٹیفن کونسٹنٹائن کے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ساتھ معاہدے کی مدت مکمل ہوگئی، ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی نے ستمبر 2023 میں ان کا تقرر کیا تھا، کونسٹنٹائن کی کوچنگ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی بار فیفا ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا انتظامیہ قلندرز لاہور کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر تقرر کر کے خوش ہیں ڈیرن گوف گلوبل سپر لیگ میں اپنی زمہ داریوں کا آغاز کریں گے ڈیرن گوف نے کہا ھے کہ لاہور ...
مزید پڑھیں »باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے گورنر سندھ کا 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
رمیز ابراہیم کیلئے گورنر سندھ کا 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی ہیرو تن ساز رمیز ابراہیم خان کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا اورگورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی تقریب کے دوران رمیز ابراہیم کو گورنر نے گولڈ میڈل پہنایا۔ رمیز ابراہیم نے کہا کہ کسی فیڈریشن کسی کوچ نے مدد ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا شطرنج ایسوسی ایشن کے انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے
خیبر پختونخوا شطرنج ایسوسی ایشن کے انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے پشاور سپورٹس لنک : خیبر پختونخوا شطرنج ایسوسی ایشن کے انتخابات تین نومبر 2024 کو خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی زیر نگرانی ہوں گے۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کاشف سلیم کے مطابق گزشتہ انتخابات 2020 میں منعقد ہوئے تھے، اور اب ان کی مدت اختتام پذیر ہورہی ہے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سعودی عرب کی خواتین ٹیمیں قطر میں دوستانہ میچ کھیلیں گی
پاکستان اور سعودی عرب کی خواتین ٹیمیں قطر میں دوستانہ میچ کھیلیں گی۔ لاہور – یکم نومبر 2024 ; نوازگوھر سعودی عرب فٹ بال فیڈریشن (SAFF) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) کو ان کی سینئر خواتین کی قومی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ SAFF نے قطر میں اپنے تربیتی کیمپ کے دوران ...
مزید پڑھیں »کرتار پور میں ایک روزہ انٹرنیشنل کبڈی فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا
19نومبر کو کرتار پور میں ایک روزہ انٹرنیشنل کبڈی فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا سکھ مذہب کے راہنما بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں 19نومبر کو کرتار پور میں ایک روزہ انٹرنیشنل کبڈی فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا جس میں بھارت کی کبڈی ٹیم بھی شرکت کرے گی کبڈی ڈپلومیسی سے ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ؛ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔ قومی ٹیم نے 120 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان
ورلڈبلائںنڈ کرکٹ کونسل نے بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا 3دسمبر تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، نیپال، افغانستان اور میزبان پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں بھارتی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع ...
مزید پڑھیں »پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ حسنین کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان
قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی، حارث رؤف اور عامر جمال نے بھی ...
مزید پڑھیں »