12 دن، 10 ٹیمیں، 40 مقابلے ابوظبی ٹی 10 کا 21 نومبر سے آغاز، شیڈول جاری ابوظبی ; ابوظبی ٹی 10 کے 8 ویں سیزن کا آغاز 21 نومبر کو ٹیم ابوظبی اور عجمان بولٹس کے درمیان شاندار مقابلے سے ہوگا۔ ایکشن سے بھرپور 40 مقابلوں کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس سے شائقین کرکٹ کو ایک اچھی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 نومبر, 2024
وزیرستان گرینڈ سپورٹس گالا شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا
وزیرستان گرینڈ سپورٹس گالا شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور پاک آرمی و ایف سی انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ہونے والا وزیرستان گرینڈ سپورٹس گالا شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اپرجنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور ساوتھ کے تعاون سے یہ میگا ایونٹ منعقد کیا گیا، جس ...
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا میں "ہارس اینڈ کیٹل شو” کا انعقاد
تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا میں ہارس اینڈ کیٹل شو: ثقافتی کھیلوں اور فیملیز کے لیے تفریح کا اہتمام پشاور: غنی الرحمن تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹریٹ جنرل آف اسپورٹس کے زیراہتمام 8 نومبر سے تین روزہ "ہارس اینڈ کیٹل شو” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ میلہ شیرخان سیٹیڈیم، پشاور میں ہوگا، جس میں ثقافتی کھیلوں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : سیالکوٹ۔پشاور ۔لاہور بلوز اور ایبٹ آباد کی کامیابی
قائداعظم ٹرافی : سیالکوٹ۔پشاور ۔لاہور بلوز اور ایبٹ آباد کی کامیابی ۔ پشاور کے نیاز خان کی بہاولپور کے خلاف میچ میں دس وکٹیں ۔ لاہور 4 نومبر ۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے چوتھے اور آخری دن سیالکوٹ نے کوئٹہ کو10 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور نے بہاولپور کو 181 رنز سے شکست دی۔ لاہور بلوز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے مزید 3 قومی ویٹ لفٹرز ممنوعہ ادویات کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے
اسلام آباد (زاہداعوان/سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے مزید3قومی ویٹ لفٹرز ممنوعہ ادویات کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے، تینوں کے ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آگئے اور اب انہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن آف پاکستان (ADOP) نے کچھ عرصہ قبل ایچ ای سی کے نیشنل گولڈ میڈلسٹ محمد یوسف اور پنجاب کے غلام حسین شاہد کے سرپرائز ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی (اصغر علی مبارک) آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، مچل اسٹارک کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔ امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے سوال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان
پی سی بی نے ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا، پاکستان پہلی بار انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور زمبابوے کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ زمبابوے کی ویمنز ٹیم اپریل ،مئی 2026 ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی فٹسال لیول-1 کوچنگ کورس 2024 بیچ 2، لاہور میں مکمل ہو گیا
اے ایف سی فٹسال لیول-1 کوچنگ کورس 2024 بیچ 2، لاہور میں مکمل ہو گیا۔ کورس ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر اور ایرانی قومی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ناصر صالح کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔ ناصر صالح نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 15 کوچز کو اپنی وسیع معلومات اور تجربات سے آگاہ ...
مزید پڑھیں »