افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے کہا ہے کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے محمد نبی نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ نصیب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 نومبر, 2024
پشاور میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز
پشاور میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز، دس نومبر تک جاری رہے گا محکمہ کھیل کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبر پختونخوا کی تاریخ میں اپنی نوعیت لئ پہلے اور بڑے تین روزہ ثقافتی شو کاباضابطہ آغاز ہوگیا جو 10 نومبر تک جاری رہے گا ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی
انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی کراچی: نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انوینسلبز نے اسٹرائیکر کو 45 رنز سے ہرا دیا ، اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ انوینسبلز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے اور 41اوور میں انوینسبلز کی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا۔ اذان اویس کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری اور عاشر محمود کے ساتھ ٹرپل سنچری پارٹنرشپ۔ لاہور 8 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا۔ سیالکوٹ کے نوجوان بیٹر اذان اویس ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
قذافی سٹیڈیم میں 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے بیسمنٹ کا کام مکمل کرلیا گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا، 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے بیسمنٹ مکمل ہو گئی جبکہ انکلوژرز میں نئی نشستو ں کے لئے سٹرکچر اور کمروں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف شاندار فتح پر محسن نقوی کی قومی ٹیم اور قوم کو مبارک باد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، باؤلرز حارث رؤف اور شاہین ...
مزید پڑھیں »بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے کے بارے میں آگاہ کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں آئے گی، بھارت نیوٹرل ...
مزید پڑھیں »دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان
دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ سعد بیگ کی زیرقیادت ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی۔ سیریز میں شریک دیگر ٹیمیں افغانستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم انڈر19 ایشیا کپ میں بھی حصہ لے گی۔ انڈر19 ایشیا کپ 30 ...
مزید پڑھیں »بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح دبئی : بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔ اس ...
مزید پڑھیں »آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی، الزاری جوزف 2 میچز کیلئے معطل
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اپنے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 2 میچز کے لیے معطل کر دیا۔ 27 سالہ الزاری جوزف کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا، بارباڈوس میں فاسٹ باؤلر میچ کے دوران فیلڈ چھوڑ کر باہر آ گئے تھے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق پروفیشنل ...
مزید پڑھیں »