پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکٹر عاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جبکہ زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز طے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ عاقب جاوید کو لاہور قلندرز کے ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ دورہ زمبابوے کا تجربہ ہونے کی بنا پر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 نومبر, 2024
چیمپئنز ٹرافی کا شہرشہر سفر جاری ؛ خانپور سے ایبٹ آباد پہنچ گئی
چیمپئنز ٹرافی کا شہرشہر سفر جاری، خانپور سے ایبٹ آباد پہنچ گئی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں سیر سپاٹے اور شہر شہر سفر جاری ہے۔ چمچماتی ٹرافی خانپور ڈیم پہنچی، قدیم ثقافتی کشتی کی سیر بھی کروائی گئی، ٹیکسلا میوزیم میں ٹرافی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی، بچوں اور بڑوں نے خوب سیلفیاں بنائیں۔ خانپور سے ٹرافی ...
مزید پڑھیں »سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات۔کرنل (ر) سعید احمد صدر،دانش علی لاکھانی ایس وی پی منتخب
سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات۔کرنل (ر) سعید احمد صدر،دانش علی لاکھانی ایس وی پی منتخب مامون رشید، شاہد میمن، جمیل عباسی، محمد طلحہ نائب صدور،محمد اظہارالحق سیکریٹری کامیاب کراچی۔ سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے کرنل (ر) سعید احمد صدر اور دانش علی لاکھانی سینیئر نائب صدر منتخب ہوگئے نیو ناظم آباد جیمخانہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں جاری پاکستان لرننگ فیسٹیول کا شاندار افتتاح
اسلام آباد میں جاری پاکستان لرننگ فیسٹیول کا شاندار افتتاح، شطرنج اور سکریبل کی افادیت اور فوائد نے میلہ لوٹ لیا۔ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے مائنڈ سپورٹس ڈیسک پر سینکڑوں طلبا و طالبات سمیت پرنسپلز واساتذہ کرام کی خصوصی آمد، پرنسپلز و اساتذہ کرام اور سٹوڈنٹس شطرنج کی بساط اور سکریبل گیم میں آمنے سامنے۔ شطرنج میں بہترین چالیں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال نے جیت لی
خیبر پختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال نے جیت لی ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال ارشد نے جیت لی فائنل میں فریال نے مردان کی سپنا کو دوصفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے احمد ریان خلیل اور پی اے ایف ہی کے محمد عمیر عارف نے جیت لئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر 15 اور انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے احمد ریان خلیل اور پی اے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ڈی آئی جی پولیس اعجاز احمد چیئر مین ، خالد وقار چمکنی صدر اور بختیار عالم جنرل سیکرٹری چن لئے گئے پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات آئندہ چار سال کیلئے مکمل ہوگئے ، ڈی آئی جی پولیس اعجاز احمد چیئر مین ، خالد وقار چمکنی ...
مزید پڑھیں »ملک سپورٹس نے شمع پریمیئر لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
ملک سپورٹس نے شمع پریمیئر لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک سپورٹس نے آئی سی ایم ایس کرکٹ کلب کو شکست دیکر شمع پریمئر لیگ سیزن ٹو کی ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر شمع ایسوسی ایٹس کے جنرل منیجر ذیشان حمید نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »الیکشن پاکستان کراٹے فیڈریشن ؛ محمد جہانگیر چیئرمین ، احمد بیگ صدر منتخب
"الیکشن پاکستان کراٹے فیڈریشن” محمد جہانگیر آ ئندہ چار سال 2024 تا 2028 کیلئے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین، احمد بیگ صدر، مس عندلیب ساندھو جنرل سیکریٹری اور خورشید خان خیبرپختونخوا ٹریزرار منتخب ھوگۓ۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے الیکشن اولمپک ھاؤس لاھور میں آج مورخہ 17 نومبر 2024 بروز اتوار پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے آبزرور جناب حافظ عمران بٹ ...
مزید پڑھیں »علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کی
پاکستان کے میراتھون رنر علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کرلی۔ بنکاک میراتھون علی حیدر کی پہلی انٹرنیشنل میراتھون تھی تاہم اس کی تیاریوں کے دوران وہ انجری کا شکار ہوگئے تھے، انجری کے باوجود بھی علی نے ایونٹ میں شرکت کی۔ 42 کلو میٹر سے زائد کے اس مقابلے میں علی نے ابتدائی 18 ...
مزید پڑھیں »