زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15،15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جو 24 نومبر سے 5 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 نومبر, 2024
ہوٹل میں آتشزدگی ; ویمنز نیشنل کپ کے بقیہ راؤنڈ میچز منسوخ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کے باقی راؤنڈ میچز نہیں ہوں گے۔ پی سی بی نے قومی ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے باقی میچز منسوخ کردیے اور کہا کہ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ٹورنامنٹ مختصر کیا گیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ویمنز ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کا افتتاح
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے اسلام آباد میں ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کا افتتاح کیا۔ (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان ٹینس فیڈریشن اسلام آباد میں ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کا سید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اور نئے تعمیر شدہ ...
مزید پڑھیں »چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع
چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع (اصغر علی مبارک) اسلام آباد; چیف آف دی ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کا آغاز اسلام آباد میں سرینا ہوٹلز کے تعاون سے مصحف سکواش کمپلیکس میں ہوا سیکرٹری پی ایس ایف ایئر کموڈور (ر) عامر نواز کے مطابق ٹورنامنٹ میں 15000 امریکی ڈالر کی انعامی ...
مزید پڑھیں »فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ ؛ حیدری کلب اور سٹی کلب کی شاندار جیت
فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ ؛ حیدری کرکٹ کلب اور سٹی کرکٹ کلب کی شاندار جیت راولپنڈی(سپورٹس لنک) فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ حیدری کرکٹ کلب اور سٹی کرکٹ کلب نے اپنے میچز جیت لیے ۔ لیگ کا افتتاحی میچ ویسٹ انڈیز کرکٹ کلب اور حیدری کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جو حیدری ...
مزید پڑھیں »ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹارز اور انونسبلز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹارز اور انونسبلز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے کراچی، 18 نومبر 2024:ء ایچ پی سی اوول گراونڈ، کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کانکرز کو اسٹارز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کر نا پڑا،اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیااور کانکرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کانکرز ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : سری لنکا اے کے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں پر 293 رنز
دوسرا چار روزہ میچ : سری لنکا اے کے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں پر 293 رنز۔ سونال دنوشا اور ونوجا ساہن کی نصف سنچریاں خرم شہزاد کی 6 وکٹیں۔ راولپنڈی 18 نومبر۔ نوازگوھر سری لنکا اے نے سونال دنوشا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے سبب پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے سے دوپہر دو بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم تین ملکی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید پاکستانی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سینئیر ممبر اور سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کو چمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد تک عبوری مدت کے لے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس دوران مستقل ہیڈ کوچ کی سلیکشن کا عمل ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کے تحفظات دور کردینگے ؛ محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کو تحفظات ہیں تو آگاہ کردے ہم دور کردیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ہدف کوحاصل کریں گے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے، ہم نے ...
مزید پڑھیں »