چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان کو راضی کر لیا ، چند روز میں شیڈول متوقع اسلام آباد (آئی پی ایس ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سمیت دیگر بورڈز کو ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 نومبر, 2024
خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا
خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا۔ اس ایونٹ میں صوبے کے تمام ریجنز کے ونر ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس ایونٹ کے آغاز میں ابتدائی راؤنڈ میں انٹرا ڈسٹرکٹ مقابلے ہوئے جس کے بعد سکولوں کی سطح پر ریجنل ہیڈکوارٹرز میں انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے منعقد کیئے گئے۔ ان مقابلوں کے ...
مزید پڑھیں »خیر پور شوگر جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
خیر پور شوگرجونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل راحیل وکٹر،فواد خان،دانش سکندر اور ایس ایم حسنین بوائز انڈر13کے ٹاپ فور میں شامل ماہ نور علی،دامیہ خان،نمرہ بتول اور سحرش علی گرلز انڈر15کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کے راحیل وکٹر،خیبر پختونخوا کے فواد خان، دانش سکندراورپنجاب کے ایس ایم حسنین ...
مزید پڑھیں »کلاسیکل بینچ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ سیمی فائنل مقابلوں کا اختتام
کلاسیکل بینچ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ سیمی فائنل مقابلوں کا اختتام سابق ساؤتھ ایسیشن سلور میڈلسٹ عدنان بابا مہمان خصوصی تھے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل سندھ اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے ہونے والے کلاسیکل بینچ ٹیلنٹ ہنٹ لیگ کے سیمی فائنل مقابلوں کا اختتام ہوگیا۔ اس ایونٹ کے مہمان خصوصی سابق ساؤتھ ایسیشن سلور میڈلسٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ باکسنگ کمپیٹیشن رولز، "ڈوپنگ اور فٹنیس” پر حیدرآباد میں ورکشاپ کا انعقاد
ورلڈ باکسنگ کمپیٹیشن رولز،” ڈوپنگ اور فٹنیس” پر حیدرآباد میں ورکشاپ کا انعقاد مہمان خصوصی مریم کیریو،اصغر بلوچ،پرویز شیخ،احمد نواز،سردار عطا بلوچ، رمیز راجہ نے لیکچرز دیئے SSB ہاسٹل ہال میں منعقدہ ورکشاپ میں مختلف ضلعوں کے باکسرز،کوچز و عہدیداران کی شرکت۔ حیدرآباد(پرویز شیخ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام "ورلڈ باکسنگ کمپیٹیشن رولز، ڈوپنگ اور فٹنیس” پر ورکشاپ کا ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ کا آغاز.
قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ کا آغاز۔ لاہور وائٹس کے عبیدشاہ کی لاڑکانہ کے خلاف 79 رنز دے کر8 وکٹیں ۔ اسلام آباد کے موسیٰ خان کی فیصل آباد کے خلاف 6 وکٹیں، ٹورنامنٹ میں وکٹوں کی تعداد 33ہوگئی۔ محمد بلال اور قاسم اکرم کی سنچریاں۔ قائداعظم ٹرافی : عبید شاہ کی 8 وکٹوں کی شاندار کارکردگی۔ محمد بلال اور ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 212 رنز
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 212 رنز۔ عبدالفصیح کی نصف سنچری۔ سری لنکا اے پہلی اننگز میں 310 رنز بناکر آؤٹ ۔دنوشا 85 رنز پر ناٹ آؤٹ۔ —————————- راولپنڈی 19 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس ملتوی کر دی گئی
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس ملتوی کر دی گئی میٹنگ میں فیفا کے نمائندے رالف ٹینر، اے ایف سی کے نمائندگان نیرین مکھرجی اور پروشوتم کٹل شریک ہوئے، پی ایف ایف پی ایف ایف این سی کے چیئرمین اور صدر ہارون احمد ملک اور ممبران محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود عظیم ہاشمی اور حارث عظمت نے بھی شرکت ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینے کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے افغانستان کی 18 رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز براستہ طورخم پشاور پہنچ گئے۔ افغانستان ٹیم پہلی بار بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہے۔ افغان ٹیم میں کپتان ابسین خان،سردار ولی، غلام ...
مزید پڑھیں »بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار بھارت نے روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لئے این او سی نہیں دیا جس کے باعث بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »