پاکستان فٹبال کی جگ ہنسائی کا سلسلہ بدسطور جاری، نارملائزیشن کمیٹی کی "مبینہ بددیانتیاں” بےنقاب ہونے پر فیفا، ایف سی نمائندوں نے غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی کردیا۔ قارئین محترم گزشتہ چند سال سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کوئی منتخب باڈی نہیں ہے۔دنیا بھر میں فٹبال معاملات کو کنٹرول کرنے والی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان میں فٹبال ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 نومبر, 2024
قائداعظم ٹرافی : امام الحق ۔ بسم اللہ خان اور اویس ظفر کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : امام الحق ۔ بسم اللہ خان اور اویس ظفر کی سنچریاں ، محمد عباس۔ مشتاق کلہوڑو۔ آفاق آفریدی اور عمران رندھاوا کی چھ چھ وکٹیں۔ ——————————- لاہور 20 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن کی خاص بات ملتان کے امام الحق ۔کوئٹہ کے بسم اللہ خان اور فیصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو تیرہ رنز سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو تیرہ رنز سے شکست دے دی دبئی، 20 نومبر 2024: سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان انڈر19نے افغانستان انڈر19کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان انڈر 19 نے افغانستان کی انڈر 19 ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 13 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں287 رنز بناکر آؤٹ
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں287 رنز بناکر آؤٹ ۔ ونوجا ساہن کی پانچ وکٹیں۔ سری لنکا اے نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 157 رنز بنالیے۔ دنوشا اور رتنائیکے کی نصف سنچریاں۔ ——————————— راولپنڈی 20 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز ، سری لنکا اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے تیسرے دن اپنی پہلی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے نشترآباد پشاور میں آئی سینٹرکا افتتاح کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹر فخرزمان نے نشترآباد پشاورمیں آئی سینٹرکا افتتاح کردیا۔ پشاور ; الخدمت فاونڈیشن کے تحت نوجوانوں کومفت آئی ٹی کورسز اور آن لائن بزنس کی تربیت کے لئے کلاسزکا آغاز کردیا نشترآباد پشاورمیں پہلے آئی ٹی سینٹر کی افتتاحی تقریب الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی دفترمیں صوبائی صدر خالدوقاص کی زیرصدارت منعقد کیا گیا اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹر فخرزمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے گریڈ ٹو میں شریک ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی فیس میں اضافہ کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گریڈ ٹو میں شریک ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی فیس کئی گنا بڑھا دی۔ کرکٹ بورڈ نے لیٹر جاری کر کے گریڈ ٹو ٹیموں کے لیے نئے قوائد سے آگاہ کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق پرائیوٹ ٹیموں کی رجسٹریشن فیس 5 لاکھ سے 35 لاکھ روپے کر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں نیو یارک اسٹرائیکرز دفاع کو تیار
ابوظہبی ٹی 10 میں نیو یارک اسٹرائیکرز دفاع کو تیار ابوظہبی : سری لنکن فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانا اور نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈگ بریسویل نے ابوظہبی ٹی 10 سیزن کے لیے موجودہ چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ابوظہبی ٹی 10 مہم میں اہم کردار ادا کرنے والے پاتھیرانا نے ٹائٹل کا ...
مزید پڑھیں »22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر
22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر میڈرڈ: ٹینس کی دنیا کے نامور اسٹار اور کلے کورٹ کے کِنگ سپین کے رافیل نڈال کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 22 گرینڈ سلیم ،اولمپکس میں سونے کا تمغہ اور 92 اے ٹی پی ٹائٹل سمیت بے شمار اعزاز اپنے نام کرنے والے سپینش ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ ; ابوبکر طلحہ نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: پاکستانی ابوبکرطلحہ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے اسلام آباد: ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کے بوائز سنگلز کے مقابلوں میں پاکستان کے ابوبکر طلحہ نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے بوائزسنگلز کے پہلے راؤنڈ کے مقابلوں میں کوریا کے سیون جی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی ویٹ لفٹر نے 2 گولڈ، ایک سلور میڈل جیت لیا
سکھر سے تعلق رکھنے والے ویٹ لفٹر نے باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپیئن شپ 2024 میں 2 گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا۔ سکھر : یونائیٹڈ ورلڈ سپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے 2 گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »