وزیر داخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر سےملاقات میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیق سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ بنگلہ دیشی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 نومبر, 2024
پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے
پاک فوج نے 44ویں مرکزی شوٹنگ مقابلے جیت لیے (اصغر علی مبارک) پاکستان آرمی نے 44ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سنٹرل میٹ میں چیمپیئن شپ ٹرافی کے مجموعی مقابلوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے چیمپیئن شپ جہلم میں آرمی مارکس مین شپ یونٹ میں اختتام پذیر ہوئی. آئی ایس پی آر کے مطابق انٹر سروسز مقابلوں میں پاک ...
مزید پڑھیں »مینز انڈر19 ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا
مینز انڈر19 ایشیا کپ کاآغاز آج سے ہوگا دبئی،28 نومبر۔2024؛ نوازگوھر اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیاکپ کا آغازرواں ہفتے سے ہونے جا رہا ہے ،آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ جمعہ کے روز سے شروع ہو گا۔ پچاس اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹ میں گروپ اے کے میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونگے جبکہ گروپ بی کے میچزشارجہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : سیالکوٹ نے پشاور کو اننگز اور 57 رنز سے ہرادیا.
قائداعظم ٹرافی : سیالکوٹ نے پشاور کو اننگز اور 57 رنز سے ہرادیا۔ پشاور کی ٹیم دوسری اننگز میں 182 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ شعیب اختر کی کریئر بیسٹ 6 وکٹیں ۔ سیالکوٹ کی اننگز میں اذان اویس کی ڈبل سنچری ، 203 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ بیٹ کیری کیا۔ ——————————– ایبٹ آباد 28 نومبر۔ نوازگوھر اذان اویس کی ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان!
دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوگی جبکہ فخر زمان کا نام بھی زیر غور ہے۔ چیمپئینز ٹرافی کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فخر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں عجمان بولٹس نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی
ابوظہبی ٹی 10 میں عجمان بولٹس نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی ابوظہبی: ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 میں عجمان بولٹس نے بنگلہ ٹائیگرز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عجمان بولٹس نے انگلینڈ کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں یوپی نوابز کی مسلسل تیسری فتح
ابوظہبی ٹی 10 میں یوپی نوابز کی مسلسل تیسری فتح ابوظہبی: سری لنکن فاسٹ بولر بنورا فرنینڈو اور جنوبی افریقی فاسٹ بولر ٹائمل ملز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ابوظہبی ٹی 10 میچ میں یوپی نوابز نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ فرنینڈو نے بالنگ کا آغاز کیا اور اپنے 2 اوورز میں صرف 10 رنز دے کر دو وکٹیں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیا
چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیا لاہور(آئی پی ایس ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر اپنا موقف آئی سی سی پر واضح کر دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں ٹیم ابوظہبی کی ایک اور فتح
ابوظہبی ٹی 10 میں ٹیم ابوظہبی کی ایک اور فتح ابوظہبی: ٹیم ابوظہبی نے ایک بار پھر چنئی بریو جیگوارز کے خلاف آرام دہ فتح حاصل کرتے ہوئے ایک فتح اپنے نام کرلی۔ 104 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنر فل سالٹ نے 20 گیندوں پر 215 کے اسٹرائیک ریٹ سے تین چھکے اور چار چوکے لگا کر ناقابل ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 ٹیلنٹ کے نکھارنے میں مدد کررہا ہے، داسن شناکا
ابوظہبی ٹی 10 ٹیلنٹ کے نکھارنے میں مدد کررہا ہے، داسن شناکا ابوظہبی : سری لنکا کے داسن شناکا کا کہناہے کہ ابوظہبی ٹی 10 ٹیلنٹ کو نکھارنے میں معاونت کرتی ہے ۔ ابوظہبی ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز کی جانب سے کھیلنے والے بولنگ آل راؤنڈر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں سابق بھارتی کرکٹر دنیش کارتک کے ...
مزید پڑھیں »