Games
روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
فلک بوس پہاڑوں کے درمیان دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں تمام تیاریاں مکمل
روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
فلک بوس پہاڑوں کے درمیان دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں تمام تیاریاں مکمل
گلگت: ویب ڈیسک ; روایتی شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد 20 سے 22 جون تک شندور میں کیا جائے گا۔
شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد خیبر پختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔
شندور فیسٹیول کے لیے فلک بوس پہاڑوں کے درمیان 12 ہزار فٹ سے زائد کی بلندی پر دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
شندور میلے میں پولو میچز کے علاوہ پیرا گلائیڈرز اور پیرا ٹروپرز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شندور میلے میں