سویمینگ

راولپنڈی میں سمر ٹریننگ کیمپس کا آغاز ھوگا۔

ٹریننگ کیمپ میں ہے 150 سے زائد بچوں نے ان لائن رجسٹریشن حاصل کی۔

راولپنڈی لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں سمر ٹریننگ کیمپس کا آغاز کر دیا گیا

اس سلسلے میں ڈویژنل سپورٹس افیسر چودری وحید احمد ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر شمس توحید عباسی سائیں ملک اعجاز سید عامر عباس گیلانی اور محمد ساجد نے سویمنگ کیمپ کا افتتاح کیا ۔

ٹریننگ کیمپ میں ہے 150 سے زائد بچوں نے ان لائن رجسٹریشن حاصل کی۔

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام چیف منسٹر پنجاب مریم نوازاورمنسٹر سپورٹس فیصل کھوکھر ۔ سیکٹری سپورٹس ڈی جی سپورٹس خضر افضال چوہدری کی ہدایت پر پورے پنجاب میں 24 جون سے لے کر سات اگست تک مختلف سپورٹس ڈسپلنز کے کیمپس لگائے جائیں گے

جن میں بہترین کوچز پانچ سال سے لے کے 19 سال تک بچوں کو کوچنگ کریں گے جس میں سویمنگ ٹیبل ٹینس بیڈمنٹن سکواش کراٹے تیکوانڈو جمناسٹک وغیرہ شامل ہیں۔

یہ کیمپس 24 جون سے سات اگست تک جاری رہیں گے کیمپ میں شریک بچوں کو ٹی شرٹس اور سرٹیفکیٹس دییے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!