65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی تا 7 اگست عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن و پی ایچ ایف کے ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کروائی جائے گی.اس چیمپئن شپ میں ملک بھر سے صوبائی و ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ امید کی جاتی ہے مزکورہ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ کامیاب چیمپیئن شپ ثابت ہوگی.جس سے نیا ٹیلنٹ ابھرے گا.

error: Content is protected !!