World

ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری بختیار زیب مملکت میں ہیروئن اسمگلنگ کرنے کے جرم میں گرفتار ہوا تھا۔

ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری بختیار زیب مملکت میں ہیروئن اسمگلنگ کرنے کے جرم میں گرفتار ہوا تھا۔

ریاض(نمائندہ رحمن بنگش) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان جاری کیا ہےکہ مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔

وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری بختیار زیب مملکت میں ہیروئن اسمگلنگ کرنےکے جرم میں گرفتار ہوا تھا۔ مجاز عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی تھی جسے سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم کو اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!