کرکٹ
این سی اے ریڈ بال کیمپ 9 ستمبر سے لاہور میں شروع ہو گا۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی، ریڈ بال کیمپ کا آغاز۔
این سی اے ریڈ بال کیمپ 9 ستمبر سے لاہور میں شروع ہو گا۔
گیارہ کرکٹرز کیمپ میں شریک ہوں گے۔ کھلاڑی 8 ستمبر کو رپورٹ کریں گے کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا۔
عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ اظہر محمود نگرانی کریں گے۔
این سی اے کوچز اور سٹاف معاونت کریں گے۔ٹریننگ این سی اے میں ہوگی، کھلاڑی سناریو بیسڈ میچز بھی کھیلے گے۔
عبداللہ شفیق، علی رضا، اذان اویس، بابر اعظم، کامران غلام کیمپ میں شامل۔
محمد علی، محمد حریرہ، محمد سلمان، روحیل نذیر، ساجد خان اور شامل حسین بھی کیمپ کا حصہ ہوں گے۔



