فٹ بال

ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 ; پاکستان نے بھوٹان کو 4-0 سے شکست دے دی

ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 سری لنکا پاکستان نے بھوٹان کو 4-0 سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے پہلا گول محمد عبداﷲ نے 15 ویں منٹ میں اسکور کیا دوسرا گول بھی محمد عبداﷲ نے 25 ویں منٹ میں اسکور کیا تیسرا گول حمزہ یاسر نے 67 ویں منٹ میں اسکور کیا

میچ کا چوتھا گول بھی محمد عبداﷲ نے 70 ویں منٹ میں اسکور کیا پاکستان اپنا دوسرا میچ مالدیپ کے خلاف 19 ستمبر کو کھیلے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے کھیلا جائے گا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!