کرکٹ

ملتان ; پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکول ; مسلم ہائر سیکنڈری سکول کی شاندار کامیابی

ملتان ; پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکول ; مسلم ہائر سیکنڈری کی شاندار کامیابی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکول کے سلسلہ میں ملتان ڈسڑکٹ کے پہلے میچ میں گورنمنٹ مسلم ہائر سیکنڈری کلمہ چوک ملتان نے مسلم پبلک سکول بلی والا کو161رنز سے ہرادیا

گورنمنٹ مسلم سکول نے پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹ کے نقصان پر 267رنز بنائے عبیدالرحمن نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے ایونٹ کی پہلی سینچری سکور کرتے ہوئے 151رنز بنائے احمد حسن 41رنزکے ساتھ نمایاں رہے

مسلم پبلک سکول کی طرف سے علی رضا چار اور منن رحمان نے دو وکٹ حاصل کی بعد میں کھیلتے ہوئے مسلم پبلک سکول بلی والا 106رنز بناکے آوٹ ہوگئی

محمد عرفان 70اور عابدعلی نے 11رنز بنائے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کی طرف سے شاہزیب ساجد فہیم احمد اور احمد حسن نے تین تین وکٹ حاصل کیں

مین آف دی میچ عبیدالرحمن قرار پائے محمد آصف جونئیر ارشاد سونی ایمپائرز جنید اقبال سکورر تھے آج ملتان پبلک سکول اور زکریا پبلک سکول کے درمیان سپورٹس گراونڈ کلمہ چوک جبکہ پائیلٹ سکول اور ملت سکول کے مابین ایم سی جی نواں شہر ملتان میں کھیلا جائے گا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!