دیگر سپورٹس
پاکستان کھلاڑیوں نے انڈونیشیا میں بین الاقوامی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ڈبل گولڈ جیت لیا

پاکستان کھلاڑیوں نے انڈونیشیا میں بین الاقوامی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ڈبل گولڈ جیت لیا
یویوگیاکارٹا، انڈونیشیا – 6 اکتوبر 2025: پاکستانی کھلاڑیوں نے انڈونیشیا میں منعقدہ "پگنیٹر یوتھ گرانڈ سلیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ” میں سونے کے تمغے جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد ایان خان نے -33 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا، محمد صائم خان نے -30 کلوگرام کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیتا، پاکستان کے لیے شاندار ڈبل کامیابی حاصل کی۔
یہ چیمپئن شپ ایشیا کے مختلف ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی



