پاکستان تھرو کی مینز اور ویمنز ٹیمیں ورلڈ تھرو بال چیمپئن شپ میں شرکت کرینگی، چیمپئن شپ رواں ماہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقد ہو گی، اس کے علاوہ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک کی ٹیمیں سٹوڈنٹس اولمپک ایشین گیمز کے تین مختلف ایونٹس میں حصہ لے گا، جن ایونٹس میں پاکستان کی ٹیمیں شرکت کرینگی ان میں تھرو بال، باسکٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے، حنیف عباسی
لاہور:چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے ہیں، درجنوں منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ صوبہ بھر میں مزید نئے سپورٹس منصوبے بنائے جارہے ہیں، منصوبوں کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جارہا ہے تاکہ کھلاڑی اپنے آپ کو عالمی ایونٹس میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز: کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس جاری
لاہو:25دسمبر سے شروع ہونیوالی دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کی تیاری کے سلسلہ میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس سمیت شہر کے مختلف مقامات پر تربیتی کیمپس جاری ہیں، تربیتی کیمپس میں کوچز نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیئے جن میں کھلاڑیوں کو گیمز کی تکنیکس کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ:فرحان اور احسن پری کوارٹر فائنل میں
چیف آف دی ایئر سٹاف ویمن سکواش چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ کی کھلاڑی اینی او،مصر کی کھلاڑی ہانا مواتز، رووان ایلاریبی ،میار ہانی،نادینے شاہن،ہانیہ الہمامے ،آسٹریلین کھلاڑی ریچیل گرینگھم اور ملائشیئن کھلاڑی سیواسنگاری سبرا مینیئم نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی فرحان ...
مزید پڑھیں »شہریار خان نے پاکستان بھارت سیریز کا امکان مسترد کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ متعدد کوششوں کے باوجود اُنہیں مستقبل قریب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کا انعقاد دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس کی وجہ ان دونوں ملکوں کے پیچیدہ سیاسی تعلقات ہیں۔ سرحد پر موجود کشیدگی اور پاکستان پر بھارت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی
شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے اسلام آباد سٹلائنز کوایک سخت مقابلے کے بعد پانچ رنز سے ہرا دیا۔جی الیون ون کرکٹ گرائونڈپر کھیلے گئے میچ میں شفا ء انٹر نیشنل کے کپتان شفیق اسلم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا،شفا ء انٹر نیشنل کی پوری ٹیم30اوورز کے میچ میں 209رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔شفا ...
مزید پڑھیں »چائے فروش کا بیٹاقومی انڈر19 سکواڈ میں
قومی انڈر 19 ٹیم میں ایک باصلاحیت بلے باز بھی شامل ہے جو چائے فروش کا بیٹا ہے۔ قومی انڈر 19 ٹیم میں شامل اس نوجوان کا نام زید عالم ہے جو ایک چائے فروش عالم خان کا بیٹا ہے۔ زید عالم کے والد عالم خان کا ایک ٹی اسٹال ہے جو ان کا ذریعہ معاش ہے، انہوں نے اس ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ بائولرز کی درجہ بندی،کوئی پاکستانی بائولر ٹاپ ٹین میں نہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ بیٹنگ، جیمز اینڈرسن بولنگ اور شکیب الحسن آل راؤنڈر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں ابتدائی 10 بیٹسمینوں میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی آٹھویں پوزیشن پر ...
مزید پڑھیں »شاداب بگ بیش کے لیے پرجوش
برسبین: قومی ٹیم کے بولر شاداب خان کا کہنا ہےکہ بگ بیش لیگ کھیلنے سے ان کا آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہوگیا۔ قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے اور اس طرح پہلی مرتبہ لیگ میں جلوہ گر ہوں گے۔ شاداب بگ بیش کے لیے بہت پرجوش ہیں ...
مزید پڑھیں »نگہت اورحافظ عبدالرحمان نےپنجاب آرچری چیمپئن شپ جیت لی
واپڈا کی نگہت اورحافظ عبدالرحمان نے بحریہ پنجاب آرچری چیمپئن شپ جیت لی ، مرد وخواتین ٹیم ایونٹس میں فیصل آباد ڈویژن نے کامیابی سمیٹی ۔مردوں کے انفرادی مقابلوں میں واپڈا کے حافظ عبدالرحمان 582پوائنٹس کیساتھ پہلے ، فیصل آباد کے نعمان 549پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور لاہور کے فہیم 476پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر رہے، خواتین کے انفرادی مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »