مصنف کی تحاریر : newseditor

کھیلوں کی سہولیات، 116 سکیمیں مکمل کر لی گئی ہیں ،مراد علی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کھیلوں کے میدانوں کوآباد رکھنے سے لیکر کھلاڑیوں کی بہترین سہولیات بہم پہنچانے کے وعدوں کا ایفا کردیا ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پر کام تیز ی سے جاری ہے ...

مزید پڑھیں »

پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجزبوائز رسہ کشی مقابلے چارسد ہ لائنز نے جیت لئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجزبوائز رسہ کشی مقابلے چارسد ہ لائنز نے جیت لئے، فائنل میں چارسدہ لائنز نے کنگز کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، واریئرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے تعاون سے پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز رسہ کشی مقابلے چارسد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل دیکھ رہا ہوں، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ ابھی ٹورنامنٹ شروع بھی نہیں ہوا تھا تو میں نے کہا تھا کہ پہلے پاک بھارت میچ کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرا سکتی ہیں اور اب میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔۔۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاندار ٹکرائو آج ہوگا

اختر علی خانجاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں پاکستان کی ٹیم جس نے اپنے پلے دونوں میچوں میں روایتی حریف بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابیاں سمیٹی ہیں کا آج مقابلہ ایک اور مضوط اور غیر متوقع نتائج دینے والی ٹیم افغانستان کے ساتھ ہوگا، گو کہ پاکستان کی ٹیم اپنے پہلے دونوں میچ جیتے ہیں اور جیتے بھی دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔۔ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش ٹیمیں پہلی جیت کی متلاشی

اختر علی خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا، دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہیں اور آج دونوں ہی اپنی پہلی جیت کیلئے میدان میں اتریں گی، فاتح کون ہوتا ہے یہ تو آنے والا وقت بتائے گا تاہم اگر دونوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا نے سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا جو آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا کی جانب ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ سکواش ٹورنامنٹ پشاور ایبٹ آباد اے کو شکست دیکر ایونٹ کے چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) انٹر ڈسٹرکٹ سکواش ٹورنامنٹ پشاور ایبٹ آباد اے کو شکست دیکر ایونٹ کے چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیامہمان خصوصی سینئر نائب صدر پاکستان سکواش فیڈریشن و چیئرمین صبائی سکواش ایسوسی ایشن سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان تھے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس کے پی کے و سینئر نائب صدر کے پی کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

ایبٹ آباد(سشوکت حسین)آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے الپائن ایف سی کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اس سے قبل شاہ ایف سی نواں شہر سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے مہمان خصوصی مفتی منیر نویدجبکہ ان کے ہمراہآل ٹریڈرز گامی اڈہ کے حاجی شہزاد محمد طاہر طاہر جدون یونس عباسی ...

مزید پڑھیں »

ایس ٹی اے – سندھ میں جونیئرز ٹینس انیشی ایٹو ورکشاپ اور ٹریننگ

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیرِاہتمام سندھ ٹینس ایسوسی ایشن 10 نومبر بروز بدھ یونین کلب کراچی میں صبح 10 بجے سے دوپہر 00-1 بجے تک تین گھنٹے کی جونیئر ٹینس انیشی ایٹو ورکشاپ کا انعقاد کرے گی۔ محکمہ اسپورٹس حکومت سندھ اس دورے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔آئ ٹی ایف کے کوالیفائیڈ کوچ حامد نیاز، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،قومی ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز کل شروع ہونگے

جونیئرعالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی 18 رکنی قومی جونیئر سکواڈ کی حتمی تشکیل کے لئے دوروزہ ٹرائلز29 اور30اکتوبر عبدالستارایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی ہونگے۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی دوروزہ ٹرائلز میں قومی جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور صلاحیتوں کا جائزہ لے گی اور پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کی جانب سے قومی جونیئر ہاکی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!