مصنف کی تحاریر : News Editor

چشتیاں کی گلیوں سے لاہور قلندرز تک کا خوابوں کا سفر ؛ محمد عازب کی کہانی

چشتیاں کی گلیوں سے لاہور قلندرز تک کا خوابوں کا سفر ۔محمد عازب کی کہانی ضلع بہاولنگر کے شہر چشتیاں کی گلیوں سے لے کر لاہور قلندرز کے بڑے سٹیج تک محمد عازب کی کہانی جذبے اور محنت کی مثال ہے۔ لیفٹ آرم فاسٹ بولر کو بچپن میں ہی کرکٹ سے لگاو ہو گیا لیکن اُن کا خاندان چاہتا تھا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹر ایوشکا فرنینڈو نے آئی ایل ٹی 20 میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

سری لنکن کرکٹر ایوشکا فرنینڈو نے آئی ایل ٹی 20 میں نیا ریکارڈ قائم کردیا دبئی : ایوشکا فرنینڈو نے شاندار اننگز کھیل کر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کو یادگار بنادیا اور واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کے ایک ریکارڈ ہدف کو حاصل کرنے میں مدد دی۔ دبئی کیپیٹلز کے خلاف 202 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

پولارڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بن گئے

پولارڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بن گئے ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کرس گیل کے بعد 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بن گئے۔ گزشتہ روز دبئی اسٹیڈیم میں آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ایم آئی ایمریٹس اور ڈیزرٹ وائپرز کے درمیان ہونے والے میچ ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی شہر میں کھیلوں کی ترقی اور فروغ کیلئےبھرپوراقدامات کررہے ہیں۔ نورحسن جوکھیو

کمشنر کراچی شہر میں کھیلوں کی ترقی اور فروغ کیلئےبھرپوراقدامات کررہے ہیں۔ نورحسن جوکھیو ذہنی و جسمانی معذوری کے شکار اسپیشل کھلاڑیوں کیلئے ایونٹس کا انعقاد کریں گے۔ میونسپل کمشنر صدر کراچی۔ میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن نورحسن جوکھیو نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے کھلاڑی خداداد صلاحیتوں سے مالا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 میں فرنینڈو کی ریکارڈ نصف سینچری کی بدولت شارجہ نے دبئی کو ہرادیا

آئی ایل ٹی 20 میں فرنینڈو کی ریکارڈ نصف سینچری کی بدولت شارجہ نے دبئی کو ہرادیا دبئی :ایوشکا فرنینڈو نے شاندار اننگز کھیل کر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کو یادگار بنادیا اور واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کے ایک ریکارڈ ہدف کو حاصل کرنے میں مدد دی۔ دبئی کیپیٹلز کے خلاف 202 رنز ...

مزید پڑھیں »

شارجہ واریئرز کی فیلڈنگ کو بہتر بنانے پر توجہ

شارجہ واریئرز کی فیلڈنگ کو بہتر بنانے پر توجہ شارجہ : سری لنکا کے اووشکا فرنینڈو کی شاندارجارحانہ اننگز کی بدولت شارجہ واریئرز نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ رواں سیزن میں اپنا پہلا ہوم میچ کھیلنے والی شارجہ واریئرز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اس وقت کھیل کی 11 گیندیں ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو 202 رنز کی برتری

ٹیسٹ سیریز:دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 202 رنز کی برتری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 202 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنالیے ہیں، میچ کے اختتام پر کامران غلام 9 اور ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے،شبھ من گل، یشسوی جیسوال،ویرات کوہلی، شری یاس ایر، کے ایل راہل،رشبھ پنت، ہاردِک پانڈیا، اکشر پٹیل سکواڈ میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ روندرا جدیجہ،واشنگٹن سندر، ارشدیپ سنگھ، محمد شامی، محمد سراج، ورون چکراوتی ...

مزید پڑھیں »

ابوبکر طلحہ نے ملت ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ابوبکر طلحہ نے ملت ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا لاہور: واپڈا کے ابوبکر طلحہ نے ملت ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کے انڈر-18 سنگلز فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب ٹینس اکیڈمی، باغ جناح، لاہور میں منعقدہ ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ابوبکر طلحہ، جو ایف ...

مزید پڑھیں »

نان پلیئنگ ایتھلیزرکٹس واریئرز کے جذبے کی عکاس

نان پلیئنگ ایتھلیزرکٹس واریئرز کے جذبے کی عکاس شارجہ ; شارجہ واریئرز نے گلف جائنٹس کے چیلنج پر قابو پاتے ہوئے اپنی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 مہم کا آغاز اپنے انداز میں کیا۔ میدان کے علاوہ ، شارجہ واریئرز بھی اپنی نئی لانچ کردہ ایتھلیزر کٹ کے ساتھ ٹرینڈ سیٹرز کے طور پر اپنی ساکھ قائم کررہی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »