قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ مجھے وہ لمحہ اچھی طرح یاد ہے جب مجھے پی سی بی کی جانب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کراچی ; زون چھ وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی۔
زون چھ وائٹس زون سات وائٹس کو 22 رنز سے شکست دے کر اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ٹرائلز میں میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کا مطالبہ: اکیڈمی کے کھلاڑی برس پڑے
پی سی بی ٹرائلز میں میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کا مطالبہ: اکیڈمی کے کھلاڑی برس پڑے مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر نگرانی اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کا عمل اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل ؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا
آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی سی سیمی فائنل میں ٹاس بھارت نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیل شروع ہوا تو انڈین اوپنزر روہیت شرما اور شبمن گل کریز پر آئے تاہم بھارتی کپتان روہیت ففٹی بھی سکور نہ کر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل ‘بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔ پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے بھارت نے لیگ مرحلے میں نو میچز کھیلے اور تمام میں کامیابی حاصل کی جبکہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہونگے۔ دوسرے سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔
پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس منگل کے روز پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں ایچ بی ایل پی سی ایل کی تمام چھ فرنچائزز کے نمائندوں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ; بھارتی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت, نیوزی لینڈ کے مدمقابل
ورلڈ کپ; بھارتی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت, نیوزی لینڈ کے مدمقابل …… اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گی بھارتی ٹیم کی نظریں گزشتہ ایک دہائی سے ناک آؤٹ مقابلوں میں ناکامی کی روایت کو توڑتے ہوئے فائنل تک رسائی پر مرکوز ہیں۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا ٹکٹ صرف 10 درہم میں
ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا ٹکٹ صرف 10 درہم میں ابوظبی ٹی 10 کا 7 واں ایڈیشن اب نزدیک آچکا ہے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے ٹکٹ اب صرف 10 درہم میں دستیاب ہے جسے آن لائن بھی خریدا جا سکتا ہے۔ ابوظبی ٹی 10 نے آمدہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں شرجیل خان کی جارحانہ سنچری، شان مسعود کے 99 رنز، عثمان شنواری کی 5 وکٹیں پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پشاور کی ...
مزید پڑھیں »