پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں کراچی وائٹس انڈر 19 کو ایک وکٹ سے شکست پشاور انڈر19 نے کراچی وائٹس انڈر 19 کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی۔ رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ کے روڈ شو میں شرکت
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ کے روڈ شو میں شرکت سندھ پریمیئر لیگ کا سفیر مقرر کیا جانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ گورنرسندھ کا تقریب سے خطاب گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے حوالے سے منعقدہ روڈ شو میں شرکت کی ۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) سے راہیں جدا کر لیں۔ ذرائع کے مطابق مورنی مورکل نے پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ جنو بی افریقہ ٹی ٹونٹی لیگ میں مصروف ہونگے جس کی وجہ سے مورنی مورکل آسٹریلیا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں کون کونسے ریکارڈز اپنے نام کر لئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔ روہت شرما نے نیدر لینڈ کیخلاف 61 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 2 چھکےشامل ہیں ۔ کولن ایکرمین کی گیند پر میچ کے پہلے چھکے کے ساتھ روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کے میں سب سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 14نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل زون چھ وائٹس اور زون سا ت وائٹس کے درمیان منگل 14نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر): ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم نے کون کون سیے ریکارڈز اپنے نام کر لئے!
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔ قبل ازیں آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 45 ویں اورآخری گروپ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو160رنز سے شکست دیدی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 411 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست ‘ بھارت مسلسل ناقابل شکست رہنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 45ویں میچ میں میزبان بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی، بھارت ورلڈ کپ کے لیگ میچز میں مسلسل ناقابل شکست رہنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی
ھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ، بھارت ، جنوبی افریقا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 15 نومبر بروز بدھ کو میزبان ٹیم بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین وانکھیڈے اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »غلطی کرنا جرم نہیں، ہرکوئی کرتا ہے، بابر ہمیشہ پرامید ہوتا ہے، مکی آرتھر
کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، ٹورنامنٹ کی چار بہترین ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی، ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا، ہمیں بیٹنگ میں 300، 350 رنز تسلسل سے بنانا ہوں گے۔ نسیم شاہ ہوتے تو بولنگ اور بہتر ہوتی، جو ٹیمیں بڑا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 45ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے جار ہے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے جبکہ نیدرلینڈز کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کررہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں اب ...
مزید پڑھیں »