چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 164رنز سے شکست دے دی، 5 میچوں پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 416 رنز بنائے۔ ہینریچ کلاسین نے 83 گیندوں پر 174 رنز کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔
صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم کا دورہ ۔۔ کراچی وائٹس نے فاٹا انڈر- 19 کو پہلے روز قابو کر لیا نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ایشیا ءکپ ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب.
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا ءکپ کے فائنل سے باہر ہوجانے کے اسباب جاننے کےلیے اگلے ہفتے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ناکامی کے اسباب کا جائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2′ کا فائنل ہفتہ کو اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا.
کھتری پریمیٸر لیگ ٹی،20 سیزن2′ کا فائنل آج 16 ستمبر ہفتہ کو 9 بجے شب اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ صادق کھتری۔ فاینل میں ٹنگراسٹارز کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل دہڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی انٹر کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ اختتامی تقریب میں فاروق ستار مہمان خصوصی ہونگے۔ پہلے سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2023; سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع.
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہو گا، تمام ٹکٹیں آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہوں گی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں آج (15 ستمبر) شام 8 بجے سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی.
ایشیا کپ میں سفر تمام ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپس پہنچےگی کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل براستہ دبئی اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے جبکہ قومی سکواڈ کے باقی اراکین آج شام دبئی کے بعد اپنے اپنے شہروں کو جائیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دھڑا دبنگ نے سیمی فائینل میں جگہ بنالی.
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ جہانزیب سلطان کے شاندار 81 رنز اور انور علی کی 3 وکٹیں سے دھڑا دبنگ نے سیمی فائنل کے لیئے کوالیفائ کرلیا۔ سونیجا سولجرز کو 8 وکٹوں سے شکست۔ جہانزیب سلطان پر مرد میدان رہے ۔ سیمی فائنل میں دھڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی ایٹرز کا ٹکڑا آج جمعہ کو ہوگا۔ کراچی۔ ...
مزید پڑھیں »حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے کرکٹ گراﺅنڈ کے سکورنگ بورڈ کی پراسرار گمشدگی کی انکوائری شروع.
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے کرکٹ گراﺅنڈ کے سکورنگ بورڈ کی پراسرار گمشدگی کی انکوائری شروع مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سکورنگ بورڈ کے حیران کن طور پر غائب ہونے کی انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ سکورنگ بورڈ کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کا ایک اہم جزوہے اور بغیر ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی کرکٹ کی ترقی کے لیے کھیلوں کے منصوبوں میں نجی فرنچائز کی شرکت کا مطالبہ.
بین الاقوامی کرکٹ کی ترقی کے لیے کھیلوں کے منصوبوں میں نجی فرنچائز کی شرکت کا مطالبہ مسرت اللہ جان ایک حالیہ بیان میں، کھیلوںسے وابستہ حلقوں نے نے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم اور حیات آباد کرکٹ گراﺅنڈز کو لیز پر دینے کے منصوبے میںکرکٹ فرنچائز کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا جس کا مقصد ڈومیسٹک کرکٹ کو ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت اور کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کوشاں.
کوئٹہ(اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) صوبائی حکومت اور کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کوشاں ہمارے صوبہ میں اس طرح پروگراموں میں بچوں میں کرکٹ کھیل میں دلچسپی اور کرکٹ کے میدان میں کھلاڑیوں کی نمائندگی دیکھ کر دلی مسرت ہوتی ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کا ہر شہری کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ ...
مزید پڑھیں »