گوادر کرکٹ اکیڈمی اور گٹھی ڈور کرکٹ اکیڈمی کے مابین انڈر 19 اور 16 مچیز کا انعقاد۔۔ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد گوادر کرکٹ میں اکیڈمیز کی قیام سے کرکٹ کو بہت فروغ ملے گا عبدالحمید رشید چیرمین گوادر کرکٹ اکیڈمی ۔۔ تفصیلات کے مطابق اج دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ اسٹیڈمیز میں شمار کیے جانے والے سینیٹر محمد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی ; کپتان بابر اعظم.
بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا نے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مڈل اوورز میں ہمارے باؤلرز اچھی گیندیں نہیں کرا سکے، میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکن ٹیم نے بہت اچھا کھیل ...
مزید پڑھیں »تیسرے ویمنز ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو شکست ، سیریز 1-2 سے جنوبی افریقہ کے نام.
تیسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا سدرہ امین اور بسمہ معروف کی نصف سنچریاں۔ سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ کے نام پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 8 وکٹوں سے جیت لیا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کو شکست ‘سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا.
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا پاکستان کا 252 رنز کا ہدف سری لنکا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہیں۔ بھارت کے اوپنر بیٹر شُبمن گِل دوسرے نمبر پر، جنوبی افریقہ کے رسی ون ڈر ڈسن تیسرے اور ڈیوڈ وارنر چوتھے نمبر پر آگئے۔ ...
مزید پڑھیں »کیریبین پریمیئر لیگ صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ ‘ 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر مین آف دی میچ قرار پائے.
کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ گیانا ایمیزون واریئرز سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کیخلاف نصف سنچری بنائی، 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر صائم ایوب مین آف دی میچ قرار پائے۔ نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب کی اننگ میں 5 چھکے اور 5 چوکے شامل ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ T20 سیزن 2.کا پہلا سیمی فاٸنل آج 14 ستمبر کو کھیلا جاٸیگا۔
کھتری پریمیٸر لیگ T20 سیزن 2.کا پہلا سیمی فاٸنل آج 14 ستمبر کو کھیلا جاٸیگا۔ صادق کھتری ٹنگر اسٹارز ، ڈاور گلیڈی ایٹرز۔ رکھیا فائٹرز ٹاپ فور میں۔جبکہ دھڑا ڈبنگ اور سونیجا سولجر ز کےدرمیان میج کی فاتح بھی ٹاپ فور میں پہنچ جائے گی۔ اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا.
زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ایش ملک، درین فراز اور محمد اوسید کا شاندار کھیل۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں.
قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں احمد صفی عبداللہ کی 11 وکٹیں ۔قاسم اکرم کی ناقابل شکست سنچری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ فیصل آباد نے ملتان کو5 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; افغان کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا.
افغان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ورلڈکپ میں حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت ...
مزید پڑھیں »