انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تاریخیں سامنے آگئی ہیں، جو 4 تا 30 جون تک 10 مقامات پر کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی ٹیم نے رواں ہفتے کچھ مقامات کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کولمبو میں شروع ; 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے.
لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہو گا، چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو سٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے، ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور زمبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔
لاہور قلندرز اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت آئندہ برسوں میں قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور مبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔ معاہدے کے تحت زمبابوے کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے 8 نمایاں کرکٹرز سمتبر میں لاہور پہنچیں گے، زمبابوے کے نوجوان کرکٹرز قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت حاصل ...
مزید پڑھیں »حفیظ کی ناقابل شکست 40 رنز کی بدولت بفیلوز چوتھی پوزیشن پر قابض
حفیظ کی ناقابل شکست 40 رنز کی بدولت بفیلوز چوتھی پوزیشن پر قابض ہرارے; زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں جوبرگ بفیلوز نے کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیبل پر سرفہرست ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمالیا بفیلوز کی جانب سے نمایاں کارکردگی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیا.
بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجرا نہیں ہو گا، تماشائیوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر فاروق کالسن کو میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ سپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔
پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔ سری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز شاندار طریقے سے کیا ہے ۔ سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیابی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
پاکستانی ٹیم نے کولمبو ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ کوئی لنکن بلے باز نعمان علی کی گھومتی گیندوں کا سامنا نہ کر سکا۔ پاکستانی اسپنر نے 7 کھلاڑی شکارکیے۔ نعمان علی نےنشان مدھوشکا ، دیمُتھ کرونارتنے،کوشال مینڈس، دنیش چندی مَل، سدیرا سمارا وکا راما، ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے
پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے پاکستان شاہینز آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے۔ روحیل نذیر کی کپتانی میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 30 جولائی سے 9 اگست تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی اور 50 اوورز کے دو میچز بھی کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔
سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔ کن کشن کے مطابق محمد رضوان متبادل کے طورپرسرفرازاحمد کی جگہ میچ کھیلیں گے میچ ریفری ڈیوڈ بون نے سرفرازاحمد کی جگہ محمد رضوان کو متبادل کے طور پرشامل کرنے کی درخواست قبول کرلی۔سرفرازاحمد کو آشیتھا فرنینڈو کے باونسر کی وجہ سے ہیلمٹ پر گیند ...
مزید پڑھیں »