گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ، 54 گیندوں پر 65 بنائے برامپٹن (21 جولائی 2023) بریمپٹن میں گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے افتتاحی میچ میں بریمپٹن وولوز نے میسیساگا پینتھرز کو 44 رنز سے شکست دیدی ۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھ کے تحت ہو۔ میچ کی خاص بات پاکستانی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا ایمرجنگ کپ ، دوسرا سیمی فائنل بھارت نے جیت لیا; فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔
ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔ کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔ بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ...
مزید پڑھیں »ایشیا ایمرجنگ کپ ; پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔
پاکستان اے نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 322 رنز بنائے ۔ جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان اے نے میچ 60 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; کراچی میں شروع ہوگا۔
سندھ میں کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پروگرام کے تحت 21 جولائی کو کراچی، 22 جولائی کو حیدرآباد اور لاڑکانہ ریجن کے ٹرائلز طے ہیں، 30 جولائی کو شارٹ لسٹ پلیئرز کے درمیان میچ ہوگا۔راشد لطیف اکیڈمی گلبرگ میں سابق ٹیسٹ کپتان اور پشاور زلمی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ ; قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ; چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف
چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ،بہتر ین کا کردگی پر ٹیم کو مبارکبادکی مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پوری ٹیم آج مبارکباد کی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ بورڈ کا وفد سری لنکا پہنچ گیا
ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا وفد سری لنکا پہنچ گیا۔پی سی بی کا وفد کینڈی اور کولمبو کے اسٹیڈیمز کا دورہ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا وفد پہلے ہی سری لنکا میں موجود ہے۔پی سی بی اور اے سی سی حکام سری لنکا میں ...
مزید پڑھیں »ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ; کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ، ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔ گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ، سعود شکیل اور سلمان آغا ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندر زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کے نام سے دھمال مچانے کو تیار
لاہور قلندر زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کے نام سے دھمال مچانے کو تیار ہرارے (سپورٹس رپورٹر) زیم ایفرو ٹی 10 لیگ شروع ہورہی ہے ۔ پہلا میچ 20 جولائی کی شام ہوگا جس سے قبل ایک شاندار افتتاحی تقریب ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں کئی پاکستانی اسٹارز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ زیم ایفرو میں پی ایس ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی 18 سالہ عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ; پاکستانی کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر۔
آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی،رینکنگ میںنیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نمبر ون بلے بازجب کہ گیندبازوں میں بھارت کے روی چندرن ایشون پہلے نمبر پر براجمان ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کا بلے بازوں کی رینکنگ میں تیسرا نمبر۔ نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹرویس ...
مزید پڑھیں »