انتظارکی گھڑیاں ختم ، زیم ایفرو ٹی 10 کا شیڈول جاری پہلا مقابلہ 20 جولائی کو ہوگا ہرارے (9 جولائی 2023 ) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئی اور افریقہ کے پہلے اوردنیا کے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ ٹی 10 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا مقابلہ 20 جولائی کی شام ہوگا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے
فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ احسان ...
مزید پڑھیں »خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع
خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین اسکلز کیمپ کا پہلا مرحلہ اتوار کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام کو پہنچا۔اس پانچ روزہ کیمپ میں لاہور اس کے قریبی علاقوں کی بیس کرکٹرز نے حصہ لیا۔ کیمپ نے ان تمام کھلاڑیوں کو اپنی مہارت ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی کھلاڑی آج آرام کریں، کل ہمبنٹوٹا روانہ ہونگے قومی ٹیم پریکٹس میچ11اور12جولائی کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچ گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیں »اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ 10 جولائی سے شروع ; چھ غیرملکی کوچز کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ10 جولائی سے شروع ہوگا چھ غیرملکی کوچز 120 کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ چھ غیرملکی کوچز جن میں تین سابق ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں آئندہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے پاتھ وے کرکٹ پروگرام میں کوچنگ کریں گے۔ یہ دوسرا سال ہے کہ اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا روانہ ہو گئی .
سری لنکا کے خلاف 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شب دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہو گئی جب کہ ویزا نہ ملنے کے سبب پاکستان نہ آسکنے والے بولنگ کوچ مورنے مورکل دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ آئی سی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی آزمائش ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرلی
افغانستان نے بنگلادیش کو 142 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 331 رنز بنائے، اوپنرز نے 245 رنز کی شراکت قائم کی۔اوپننگ بلے باز رحمان اللہ گرباز نے 145 رنز کی اننگز ...
مزید پڑھیں »ذکاء اشرف کا قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی گورنرسندھ سے ملاقات ; صوبہ میں کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ملاقات صوبہ میں کرکٹ کے فروغ ، نوجوان کرکٹرز کی تربیت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن سرفراز احمد نے گورنرہائوس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ میں کرکٹ کے فروغ ، نوجوان کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت ; وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔
کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کی بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کی ہے جو پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت بارے فیصلہ کرے گی ۔کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔کمیٹی میں ...
مزید پڑھیں »