پاکستانی کھلاڑی بابراعظم اور نسیم شاہ کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے دبئی (خصوصی رپورٹ) کولمبو اسٹرائیکرز رواں سال لنکا پریمیئر لیگ کا اپنا پہلا سیزن کھیلے گی اس نے اپنی ٹیم نامور ستاروں کا کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کے علاوہ سری لنکا کے ٹی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔غلام فاطمہ کی چار وکٹیں۔سدرہ امین کی نصف سنچری۔ ———————————————– کراچی ۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات ڈائنامائٹس کی غلام فاطمہ کی ...
مزید پڑھیں »چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ کریگ ارون ، جوئے لارڈ گمبی اور عمیر بن یوسف کی سنچریاں ہرارے، 23 مئی 2023: عمیر بن یوسف کی ایکروزہ کرکٹ میں پہلی سنچری رائیگاں گئی اور زمبابوے سلیکٹ نے کریگ ارون اور جوئے لارڈ گمبی کی سنچریوں کی بدولت پاکستان شاہینز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے دس ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی، سابق ورلڈ کپ چیمپئنز ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کوالیفائر میچز کھیلیں گے۔ شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز، زمبابوے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ ، ایک روزہ میچز کل سے شروع
پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ ، ایک روزہ میچز کل سے شروع کراچی، 22 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز منگل کے روز سے پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک روزہ میچوں میں نظر آئیں گی۔اس سے قبل ٹورنامنٹ میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں۔ ایک روزہ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز ہونگے جو اسٹیٹ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔
برمنگھم میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔ حسن علی کی انجری کا واقعہ برمنگھم بیئرز اور یارکشائر وکنگ کے درمیان اوپننگ میچ سے قبل پیش آیا۔ حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراونڈ میں وارم آپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے : زمبابوے کے خلاف پاکستان شاہینز کی ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے کامیابی
تیسرا ون ڈے : زمبابوے کے خلاف پاکستان شاہینز کی ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے کامیابی ، قاسم اکرم کی ناقابل شکست نصف سنچری۔ ہرارے، 21 مئی 2023: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کے خلاف تیسرا ون ڈے ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے جیت لیا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ بورکی جانب سے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی گئی ۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورکی جانب سے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی براہ راست سیریز کے حوالے سے معاملات پر نیوزی لینڈ کرکٹ حکام ...
مزید پڑھیں »فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے ; تحریر خالد نیازی
فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے…….. (تحریر خالد نیازی) فخر زمان سے آپ ملیں تو آپ کو محسوس ھی نہیں ھوگا کہ آپ کرکٹ کے ایک "سپر سٹار سے مل رھے ھیں ….اللہ نے بہت عزت, شہرت , دولت اور بے تحاشا کامیابیوں سے نوازا ھے لیکن کوئی غرور, تکبر یا بڑا بول اس کی زبان سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جو قومی سینیئر، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کے چیئرمین سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون الرشید ہوں گے جب کہ حسن چیمہ سلیکشن کمیٹی کے سیکریٹری ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »