کرکٹ

کبھی ہمت نہ ہاریں، عمر اکمل کا مداحوں کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے اپنے مداحوں کو جسمانی اور ذہنی تربیت سے متعلق اہم مشورہ دیا گیا ہے۔امریکا میں موجود عمر اکمل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں کو ایک اہم مشورہ بھی دیا گیا ہے۔عمر اکمل کا مداحوں کے ...

مزید پڑھیں »

سدرن پنجاب کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

نیشنل ٹی ٹونٹی کے اکیسویں میچ میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ سدرن پنجاب کو مقررہ وقت سے ایک اوور کم کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.22 کے تحت سدرن پنجاب کی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ کے بائیسویں میچ میں بلوچستان نے 156 رنز کا ہدف 2 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں عبداللہ شفیق اور عبدالواحد بنگلزئی پر مشتمل بلوچستان کی نوجوان اوپننگ جوڑی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل صہیب مقصود کمر کی تکلیف میں مبتلا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ ابتدائی قومی اسکواڈ میں شامل صہیب مقصود کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کو ایم آر آئی اسکین کے لیے اسپتال لایا گیا، انہیں چلنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صہیب مقصود کی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے۔39 سالہ شعیب ملک نے یہ سنگ میل جمعرات کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ کے دوران 26 رنز کی اننگز کھیل کر عبور کیا ۔ شعیب ملک کو میچ سے قبل 11 ہزار ...

مزید پڑھیں »

سدرن پنجاب نےہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹونٹی کے اکیسویں میچ میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب نےہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی گئی پنجاب ڈربی میں سدرن پنجاب نے 155 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں دوسری کامیابی ہے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی

انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، واٹمور کو دورہ پاکستان کی منسوخی پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔ واٹمور کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات ان پر کافی اثر انداز ہوئے جس کی وجہ سے انہوں نے پانچ سال کیلئے ملنے والا عہدہ 10 ماہ میں ہی چھوڑ دیا۔ رواں ماہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پر مقدمہ نہیں کر سکتے،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے دوران سب کی مدد کی لیکن پاکستان کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ سینیٹ کی کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل سکیورٹی ایجنسی نے کہا کہ دنیا کے مقابلے میں پاکستان کی سکیورٹی بہترین ہے، اتنا سنگین خطرہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سے بیٹسمین کی اصطلاح ختم، اب بیٹر کہا جائے گا

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ کھیل میں اب بیٹسمین کو بیٹسمین نہیں کہا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے بیٹسمین کے لیے بیٹسمین کی اصطلاح استعمال نہیں کی جائے گی۔ آئی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریزکی منسوخی کا تنازع ، انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو لے ڈوبا

پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی کا تنازع انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق این واٹمور نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا  ہے۔  برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ این واٹمور کے عہدے کی مدت 5 سال تھی  تاہم  آئن واٹمور صرف 10 ماہ عہدے پر فائز رہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free