صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے کہا کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹس نوجوان نسل میں ٹینس کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، 73ویں پنجاب گیمز میں ٹینس اس کا حصہ ہے جس میں ٹاپ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا حصہ لے رہے ہیں،، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
ٹینس کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق میں ایم او یو پر دستخط
ٹینس کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق میں ایم او یو پر دستخط ہوگئے ہیں، بدھ کے روز مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور اعصام الحق نے دستخط کئے،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن بھی ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ فائنلزکا پہلا کوارٹر فائنل 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور اٹلی، امریکا،جرمنی،کینیڈا،سپین،کروشیا، نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ڈیوس کپ فائنلز کے تمام کوارٹر فائنلز سپین میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ فائنلز ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے فیڈرر اور نڈال کی تصویر شیئر کردی
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی تصویر شیئر کردی۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر ہے۔ویرات کوہلی نے مزید لکھا کہ کس نے سوچا تھا کہ حریف ایک دوسرے ...
مزید پڑھیں »راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ پر جذباتی،رافیل نڈال بھی رو پڑے
دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے لئے بھی جذباتی لمحہ بن گیا۔لندن میں17 ہزار 500 تماشائیوں کے درمیان 41 سالہ راجر فیڈرر نے رافیل نڈال ...
مزید پڑھیں »راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس کی دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں راجر فیڈرر نے گرینڈ سلم اور اے ٹی پی ٹور ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ رواں سال لندن میں ہونے والا لیور کپ ان کا آخری بڑا ایونٹ ہوگا۔41 سالہ ٹینس ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست
یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔ شکست کے بعدکسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا۔یاد رہے کہ رافیل نڈال نے رچرڈ گیسکٹ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن، رافیل نڈال چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئے
سپین کے ٹینس کھلاڑی کا یو ایس اوپن میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے تیسرے رائونڈ میں میچ میں اپنے حریف فرانس کے رچرڈ گیسکیٹ کو شکست دیکر چوتھے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، رافیل نڈال جو اس سے قبل چار مرتبہ یو ایس اوپن کا اعزاز جیت چکے ہیں نے رچرڈ گیسکیٹ کو ...
مزید پڑھیں »سرینا کو یو ایس اوپن میں شکست، کامیابیوں سے بھرپور کیریئر اختتام پذیر
23 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں شکست ہو گئی۔آسٹریلیا کی ایجلا نے امریکی ٹینس سٹارسرینا ولیمز کو سات پانچ، چھ سات اور چھ ایک سے ہرایا۔میچ ہارنے کے بعد گفتگو میں سرینا ولیمز نے اپنی بہن وینس ولیمز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر ...
مزید پڑھیں »نئے تیار ہونیوالے کورٹس انٹرنیشنل معیار کے ہیں ، یہ کورٹس یوایس اوپن ٹینس کورٹس سے کم نہیں پاکستان کے نمبر ون کورٹس ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب
سپورٹس بورڈ پنجاب کے نئے تیار ہونیوالے کورٹس انٹرنیشنل معیار کے ہیں ، یہ کورٹس یوایس اوپن ٹینس کورٹس سے کم نہیں ہیں پاکستان کے نمبر ون کورٹس ہیں ،انشاء اللہ ایک دن آئے گاانہیں کورٹس پر کھیلنے والے کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گے، ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے ...
مزید پڑھیں »