پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل ہوگا۔ چٹوگرام 25 اکتوبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی جو چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 27 اور29 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری
قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری فیصل آباد پہلی اننگز میں 124 رنز پر آؤٹ، کراچی وائٹس کی 657 رنز کی برتری نوجوان صائم ایوب نے قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے کے بعد دوسری اننگز میں بھی سنچری بناڈالی۔ فائنل میں کراچی وائٹس ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 رنز سے ہرادیا
پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 رنز سے ہرادیا گل فیروزہ 62 رنز کی عمدہ اننگز پر پلیئر آف دی میچ قرار پائیں پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ;ٹیم ورک , ٹیم اسپرٹ سے عاری, ناقص کپتانی پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبی
ورلڈ کپ ;ٹیم ورک , ٹیم اسپرٹ سے عاری, ناقص کپتانی پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبی ……………اصغرعلی مبارک……………… ٹیم ورک , ٹیم اسپرٹ سے عاری,ناقص کپتانی ; پاکستانی ٹیم سے ورلڈ کپ میں امید خام خیالی ہے. پاکستان کی افغانستان سے شکست کوئی اپ سیٹ نہیں بلکہ پاکستان کی ممکنہ شکست کی وجوہات ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; بنگال کے شیر’ ہوگئے ڈھیر، بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے بآسانی شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا۔ میچ کے بعد رمیز راجہ سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی پاکستان کو شکست ; ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا
افغانستان کی پاکستان کو شکست,ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا …اصغرعلی مبارک… ورلڈکپ کے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا.افغانستان نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبہ میں مات دے دی. افغانستان نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ
قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ فیصل آباد ریجن نے کراچی ریجن وائٹس کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 76 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اس سے قبل کراچی وائٹس کی ٹیم اپنی ...
مزید پڑھیں »رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف جیت کے لیے پرامید
رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف جیت کے لیے پرامید لاہور 23 اکتوبر، 2023:ء آف اسپنر رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان ویمنز اے کی قیادت کرتے ہوئے جیت کے لیے پرامید دکھائی دیتی ہیں۔ سیریز کے تینوں میچز لاہور میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی گئی ۔ پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »