سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں۔ پاکستان انڈر19 کے ایک وکٹ پر319 رنز ۔ کپتان سعد بیگ کی نصف سنچری شاہ زیب خان اور اذان اویس کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان انڈر 19نے سری لنکا انڈر 19کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے دن صرف ایک ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں۔ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تعمیر نو کے سلسلے میں گراو¿نڈز کی تعمیر کے منصوبے کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کا نیٹ اور اوپن ایئر جم کی مختلف مشینیں خراب ہو گئی ...
مزید پڑھیں »انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی
انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی اسلام آبادسپورٹس رپورٹر سے)پنجاب میں کھیلے جانے والے انڈر 19ون ڈے /تھری ڈیز کپ میں اسلام آباد انڈر 19ریجن نے لاہور بلوز کو ایک اننگز اور69رنز سے شکست دے دی۔ کھیل کے دوران کھلاڑی راجہ حمزہ وحید کی لاہور بلوز کیخلاف 204رنز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ; افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو 69 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں بڑا اَپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔ نئی دہلی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285رنز کا ہدف دیا،رحمان اللہ گرباز57گیندوں پر80رن ...
مزید پڑھیں »ہمیں سکواڈ میں شامل تمام 15 پلیئرز پر مکمل اعتماد ہے، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ عام حالات میں ایسا یکطرفہ ماحول نہیں ہوتا لیکن میرا خیال ہے کہ ہم نے بطور ٹیم بھی بڑے میچ کے ساتھ انصاف نہیں کیا انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ انڈین فینز بھی یہی چاہتے ہوں گے کہ ...
مزید پڑھیں »بھارت نے اچھی باؤلنگ کی ہم ان پر جوابی پریشر نہیں ڈال سکے ; مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ آئی سی سی ایونٹ نہیں بلکہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا ہوم ایونٹ لگا، پاکستان کیلئے نعرے کم ہی لگائے گئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ آج ہم نے ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ‘ میرے کپتان سالگرہ مبارک ہو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ہیں 15 اکتوبر 1994 کو پیدا ہونے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی مبارکباد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; :انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ میچ میں انگلینڈ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ‘ وکٹیں تیزی سےگرنے کی وجہ سے شکست ہوئی ; کپتان بابراعظم
بھارت سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اچھا آغاز لینے کے باوجود اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ تیزی سے وکٹیں گرنے کے باعث شکست ہوئی، ہم ٹورنامنٹ میں اب تک نئی گیند سے اچھی باؤلنگ نہیں کر رہے کپتان بابر اعظم نے بطور اوپنر میدان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست ‘ رپورٹ اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست ……….اصغرعلی مبارک…………. ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 192 رنز کا ہدف 30 اعشاریہ 3 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »