قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان (وکٹ کیپر بلے باز) حارث رؤف، افتخار احمد، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان.
ورلڈ کپ 2023 کے لیے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ • ان فٹ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کی ٹیم میں شمولیت لاہور 22 ستمبر۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک انڈیا ...
مزید پڑھیں »قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی اسلام آباد میں پروقار تقریب.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی تقریب میں ساتھی کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی تقریب میں شرکت کیلئے کپتان بابر اعظم، شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف، نسیم شاہ، فخرزمان اور محمد رضوان خصوصی طور پر پہنچے ، اس کے علاوہ اولمپیئن ارشد ندیم بھی شاہین آفریدی کے ولیمے ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا.
قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔ قومی انڈر 19 چیمپئن شپ ( سہ روزہ ) اور قومی انڈر19 کپ ( ایکروزہ ) کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔ یہ دونوں ٹورنامنٹس بالترتیب پندرہ اور انیس ستمبر سے شروع ہوئے تھے۔ سولہ کرکٹ ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں ان دونوں ٹورنامنٹس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ; ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا.
چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان کوارٹرفائنل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔
کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا لاہور 21 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والا ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کانکررز نے جیت لیا۔ لاہور کنٹری کلب مرید کے میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کانکررز نے چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے نیپال کو شکست دیدی.
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے نیپال کو 248 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان نے نیپال کے خلاف رنز کا انبار لگایا اور مخالف ٹیم کو جیتنے کے ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی ; انتظامیہ.
ابوظبی ٹی 10 میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی، انتظامیہ دبئی (21 ستمبر) ابوظبی ٹی 10 لیگ انتظامیہ نے ٹی لیگ میں بدعنوانیوں کے الزامات پر سخت مایوسی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں ہماری پالیسی بالکل واضح ہے اور ہم اس بارے میں صفر برداشت کی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل.
ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹرفائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل پاکستان دو مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں اپنی پیشقدمی جمعرات کے روز انڈونیشیا کے خلاف میچ سے شروع کرے گی۔ پاکستان نے 2010اور2014 میں خواتین کرکٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس ...
مزید پڑھیں »