ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر ’گوگلی‘ اور ’دوسرا‘ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے بھی شوقین نکلے۔بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران طاہر نے انکشاف کیا کہ وہ شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان مرحوم کے مداح ہیں اور ان کے گانے شوق سے سنتے ہیں۔انٹرویو کے دوران انہوں نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،شاہینوں نے کینگروز کو شکار کرلیا
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 7 وکٹوں پر 149 رنز بناسکی۔سیریز ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش 43رنز پر ڈھیر
نارتھ سائونڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور صرف43 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر مہمان بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا کل آسڑیلیا سے ٹکرائو
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں پانچواں میچ کل جمعرات کو آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ زمبابوے میں شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 74 رنز سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم بد قسمتی سے دوسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے نارتھ ساﺅنڈ میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کالی آندھی کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے اور اس نے ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے مساکدزا الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔گرین شرٹس ...
مزید پڑھیں »سٹین نے 500وکٹوں کو ہدف بنا لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اور انہوں نے کیریئر کے سو ٹیسٹ میچوں کے ساتھ ہی پانچ سو وکٹوں کو اپنا ہدف بنا لیا ہے ۔ شان پولاک کا جنوبی افریقی ریکارڈ توڑنے کیلئے انہیں تین وکٹیں درکار ہیں لیکن سو ٹیسٹ میچوں کی تکمیل کیلئے انہیں سری لنکا کیخلاف دو اور پھر ہوم سیزن میں پاکستان اور سری لنکا کیخلاف پانچوں ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹی ٹونٹی میں بھارت نے انگلش ٹیم کو مات دیدی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا جس کیلئے کپتان ویرات کوہلی کو کلدیپ یادیو کی پانچ وکٹوں اور لوکیش راہول کی سنچری کا شکر گزار ہونا پڑا۔انگلش ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کیلئے طلب کئے جانے پر جوز بٹلر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے جیسن روئے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا 2019ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے آئندہ برس ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر ڈیو رچرڈسن 2002 میں بطور آئی سی سی جنرل منیجر گورننگ باڈی کا حصہ بنے تھے اور 2012 میں ہارون لورگاٹ کے مستعفی ہونے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین محمد حفیظ ٹیم میں واپس آنے کے بعد اپنی کارکردگی سے توقعات پوری نہ کرسکے جبکہ کوچ مکی آرتھر نے محمد عامر کو انجریز سے بچانے کے لیے مخصوص اور اہم میچز میں کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ کی بیٹنگ میں ناقص کارکردگی نے ان کے کیریئر پر سوالات کھڑے ...
مزید پڑھیں »