بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ …… …اصغرعلی مبارک…. پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے, سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد حفیظ نئی ذمہ داری کے سلسلے میں ُپرامید
محمد حفیظ نئی ذمہ داری کے سلسلے میں ُپرامید لاہور16 نومبر، 2023: سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ محمد حفیظ اس سے قبل ذکا اشرف کے موجودہ دور میں ٹیکینکل ...
مزید پڑھیں »لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا ‘ چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک
لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک لاہور 16 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہورہا ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ویمنز ونگ کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کا مقصد خواتین کرکٹرز کو پاکستانی ...
مزید پڑھیں »دوسرا سیمی فائنل ; جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ سے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں آسٹریلیا کی قیادت پیٹ کمنزکررہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کو ٹیمبا باووما لیڈ کررہے ہیں، آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فائنل ...
مزید پڑھیں »شامی کی 7 وکٹیں ،کوہلی ، شریاس کی سنچریاں، بھارت چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
شامی کی 7 وکٹیں ،کوہلی ، شریاس کی سنچریاں، بھارت کی نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست ……. اصغر علی مبارک…… بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کے ایک قدم کے فاصلے پر ہے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے کھیل کے تمام شعبہ میں مخالف ٹیم نیوزی لینڈ کو مات دیکر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست ‘ بھارت فائنل میں پہنچ گیا۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارت کے شہر ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ...
مزید پڑھیں »بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں ; چیرمین ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ کھلاڑی کی حیثیت سے آگے بڑھتے رہیں وہ پاکستان کے چند بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔ وہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے ملاقات
بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ...
مزید پڑھیں »شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر
شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔ 34 سالہ شان مسعود نے 30 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر
محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز بنائے اور253 وکٹیں حاصل کیں۔ ...
مزید پڑھیں »