سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر19 کی پہلی اننگز433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ڈکلیئر۔ شاہ زیب خان کے 161 رنز۔ سری لنکا انڈر19 کے155 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ۔ پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز 433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ذکاء اشرف کی تقرری ; الیکشن کمیشن، وزارت بین الصوبائی امور کو نوٹس جاری
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی تقرری کے خلاف شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی، درخواست گزار کی طرف سے چودھری آصف شہزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ذکاء اشرف سیاسی جماعت کے رہنما ہیں اور سپورٹس کی کوالیفکیشن پر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی
آئی او سی نے کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دی، آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں پانچ کھیلوں کو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ،سری لنکا کو مسلسل تیسری شکست ، آسٹریلوی ٹیم کی پہلی فتح
ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی۔ لکھنئو میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے210رنز کا ہدف دیا۔ کوشل پریرا78اور پاتھم نسانکا61رنز بنا کر نمایاں رہے،سری لنکا کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ ایڈم زامپا ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک
افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے ۔ دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ...
مزید پڑھیں »سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف شاہ زیب خان اور اذان اویس کی سنچریاں۔ پاکستان انڈر19 کے ایک وکٹ پر319 رنز ۔ کپتان سعد بیگ کی نصف سنچری شاہ زیب خان اور اذان اویس کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان انڈر 19نے سری لنکا انڈر 19کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے دن صرف ایک ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں۔ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تعمیر نو کے سلسلے میں گراو¿نڈز کی تعمیر کے منصوبے کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کا نیٹ اور اوپن ایئر جم کی مختلف مشینیں خراب ہو گئی ...
مزید پڑھیں »انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی
انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی اسلام آبادسپورٹس رپورٹر سے)پنجاب میں کھیلے جانے والے انڈر 19ون ڈے /تھری ڈیز کپ میں اسلام آباد انڈر 19ریجن نے لاہور بلوز کو ایک اننگز اور69رنز سے شکست دے دی۔ کھیل کے دوران کھلاڑی راجہ حمزہ وحید کی لاہور بلوز کیخلاف 204رنز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ; افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو 69 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں بڑا اَپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔ نئی دہلی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285رنز کا ہدف دیا،رحمان اللہ گرباز57گیندوں پر80رن ...
مزید پڑھیں »ہمیں سکواڈ میں شامل تمام 15 پلیئرز پر مکمل اعتماد ہے، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ عام حالات میں ایسا یکطرفہ ماحول نہیں ہوتا لیکن میرا خیال ہے کہ ہم نے بطور ٹیم بھی بڑے میچ کے ساتھ انصاف نہیں کیا انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ انڈین فینز بھی یہی چاہتے ہوں گے کہ ...
مزید پڑھیں »