ٹیگ کی محفوظات : ریسلنگ

سعودی عرب کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے 10سال کیلئے کشتی کا معاہدہ

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب نےعالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای سے آئندہ 10 برس کے لیے کشتی کے مقابلوں کا معاہدہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے سی ای او وینس مک موہن نے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے ...

مزید پڑھیں »

تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی عالمی تنظیم نے ایرانی ریسلر پر اپنے مخالف سے جان بوجھ کر میچ ہارنے اور اگلے مرحلے میں اسرائیلی ریسلر کا سامنا کرنے سے اجتناب کرنے پر چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان یونائیڈیڈ ورلڈ ریسلنگ ڈسپلنری چیمبر نے جمعے کو کیا۔ واضح رہے کہ ایرانی ریسلر علی رضا کریمی ...

مزید پڑھیں »

بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے موچی بننے والی افتخار نے کہاں کہاں پاکستان کی نمائندگی کی،نئے انکشافات

اسلام آباد (نواز گوہر سے) حکومت کی عدم توجہی اور مالی معاونت نہ ملنے پر پاکستان کو کئی بین الاقوامی تمغے دلوانے والا سابق اولمپئین افتخار احمد موچی کا کام کرنے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اولمپئین افتخار احمدکا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ افتخار احمد نے سال1985 کے اولمپکس میں ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور باڈی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ریسلنگ ٹیم کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے والی چھ رکنی قومی ریسلنگ ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق پرفارمنس کی بنیاد پر چھ ریسلرز کا انتخاب کیا گیا، جس میں57کلوگرام کیٹیگر ی میں محمد بلال ،65کلوگرام کیٹیگری میں عبدالوہاب ،74کلوگرام کیٹیگری میں محمد اسد بٹ ،86کلوگرام کیٹیگری میں محمد انعام ...

مزید پڑھیں »

پہلی نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی

لاہور،پاکستان واپڈا کے ریسلرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی سینئر نیشنل بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن شپ کی دونوں کیٹیگریز مینز اینڈ ویمنز میں واپڈا کے ہی کھلاڑی اول نمبر رہے، نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن پاکستان واپڈا نے، دوسری پوزیشن مینز میں پنجاب نے جبکہ ویمنز میں آرمی نے ، تیسری پوزیشن مینز میں ...

مزید پڑھیں »

اسٹرائیڈز کا استعمال،رومن رینز مشکل میں

رومن رینز بلاشبہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور پاکستان میں بھی ریسلنگ کے شوقین بڑے طبقے میں وہ بہت مقبول ہیں، تاہم لگتا ہے کہ وہ اسٹرائیڈز کے مبینہ استعمال پر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ کچھ عرصے پہلے امریکا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی نے اسٹرائیڈز کے تقسیم کار رچرڈ روڈرگیوز کو حراست ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free