ٹیگ کی محفوظات : پیانگ یانگ

ونٹر اولمپکس،جمہوریہ چیک کی ایسٹر نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جمہوریہ چیک کی 22 سالہ ایسٹر لیڈیکا ونٹراولمپک گیمز کے دوران دو کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے اسکی انگ سپر جی مقابلے میں حیران کن کامیابی کے بعد گزشتہ روز اسنو بورڈنگ پیرالل جائنٹ سلالوم میں بھی جرمنی کی سیلینا جورگ کو ٹھکانے لگا ...

مزید پڑھیں »

ونٹر اولمپکس،روسی ایتھلیٹ کی آنکھوں کے چرچے

پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹراولمپکس میں روسی ایتھلیٹ انستاسیابریگولوواکی چمکیلی آنکھوں نے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ 25سالہ کلرنگ ایتھلیٹ کی پرجوش چمکیلی آنکھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے اور لوگوں نے انہیں مشہوربرازیلین ماڈل ایڈریانالیما اور ہالی ووڈ ایکٹرز میگن فوکس اور انجلیناجولی سے تشبیہ دی ہے ۔نیشنل ...

مزید پڑھیں »

وائٹ ہائوس بارے بیان،امریکی اسکیٹر مشکل میں پھنس گئیں

پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) امریکی اسکیئر لینزے وون نے اپنے اوپر عائد ہونے والے تمام الزامات کو مستر دکردیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کردار کشی پر افسردہ ہیں جس میں انہیں صدر مملکت ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق موقف پر اینٹی امریکی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے بیان دیا تھا کہ وہ میگا ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

جاپان کے یوزورو ہانیو نے ونٹراولمپکس میں تاریخ رقم کردی

پیانگ یانگ(سپورٹس  لنک رپورٹ)جاپان کے 23 سالہ ایتھلیٹ یوزورو ہانیو نے ونٹراولمپک گیمز میں نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ 66سال کے عرصے میں مینز اولمپک فگر سکیٹنگ میں متواتر تمغے حاصل کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ۔ کمر کی انجری سے نجات کے بعد کھیل میں واپسی پرانہوں نے فری سکیٹ پر دو مرتبہ توازن کھویا تاہم 317 اعشاریہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free