ٹیگ کی محفوظات : کرپشن

پی ایس ایل تھری،کرپشن کی روک تھام کیلئے ویب سائٹ کی خدمات

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے  متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے دوران کرپشن کی مؤثر روک تھام کے لیے ایک بین الاقوامی ویب سائٹ کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ اس ویب سائٹ کی خدمات حاصل کرنے کا بنیادی مقصد پاکستان سپر لیگ کے دوران شرطیں (بیٹنگ) لگانے کی کسی بھی قسم کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے کڑے اقدامات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے تیسرے ایڈیشن کو کرپشن سے پاک رکھنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ٹیموں کا ہوٹل بدل دیا گیا ہے، ہر ٹیم اور اس کی مینجمنٹ کے لیے ایک فلور مخصوص ہوگا جبکہ فرنچائزز کے مالکان کا دوسرے ہوٹلز میں قیام ہوگا۔ ساتھ ہی انٹیگریٹی آفیسرز 24 گھنٹے کھلاڑیوں کی کڑی نگرانی کریں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،،،میچ فکسنگ سائے،،کرپشن کو روکنے کیلئے تیاریاں

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو ایک سال بیت گیا لیکن کرکٹ پر لگنے والے داغ کی تحقیقات اب تک مکمل نہ ہو سکی۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل تھری کو ہر طرح کے کرپشن سے محفوظ رکھنے کےلیے بھرپور اقدامات کررہا ہے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی اور کہا کہ تحقیقات میں کوئی ثبوت سامنے نہیں آسکا۔آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں انگلینڈ کے ایک اخبار نے ایشیز سیریز کے دوران اسٹنگ آپریشن کیا تھا، جس میں بھارتی سٹے بازوں کو ملوث بتایا ...

مزید پڑھیں »

شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی

کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی، کہتے ہیں کہ آئی سی سی سے ملنے والا فنڈ کہاں جاتا ہے؟ پاکستان کرکٹ میں کچھ خرچ نہیں کیا جاتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کیا کیا ہو رہا ہے؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کرکٹ کی بہتری کے لئے ملنے والا فنڈ کہاں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free