قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ کی پاک بھارت میچ کے بعد گفتگو شروع میں گیند سوئنگ ہورہا تھا آپکے ہاتھ میں یہی ہوتا کہ اچھی جگہ باولنگ کرو جہاں میں کوشش کررہا تھا کرنے کی. نسیم شاہ ون ڈے فارمیٹ تھوڑا تبدیل ہوتا ہے لیکن یہ تجربہ بہت مختلف تھا. بھارت کے خلاف ون ڈے کا تجربہ نیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
ایشیاء کپ ; پاکستانی ٹیم آج کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی.
پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو روانہ ہوگئی پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی پاکستان ٹیم آج چار بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ 6 ستمبر کو لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ ختم ‘ دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گیا.
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر نتیجہ ختم ہوگیا، قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 267 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنا تھا، بارش کے باعث دوسری اننگز کا آغاز نہ ہوسکا۔ بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ ختم کردیا گیا. پاکستان اور بھارت کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ جس کے بعد پاکستان 3 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاک بھارت میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شبمن گل بیٹنگ کے لئے آئے۔ روہت شرما نے آتے ہی جارحانہ بیٹنگ شروع کر دی،بارش کے بعد میچ شروع ہوا تو شاہین آفریدی نے روہت شرما کو آؤٹ کر دیا۔ روہت شرما نے 11 رنز بنائے اور شاہین ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ : پاک بھارت میچ سے پہلے افتخار احمد کا بڑا بیان ; رپورٹ عبدالرحمن رضا.
پشاور کے جونیئر کرکٹرمحمد زید خلجی کرکٹ حلقوں کے توجہ کا مرکزبن گئے.
پشاور کے جونیئر کرکٹرمحمد زید خلجی کرکٹ حلقوں کے توجہ کامرکزبن گئے،رواں سیزن میں 6سنچری اور24ففٹی بنائی پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے باصلاحیت جونیئر کرکٹرمحمد زید خلجی مسلسل اپنی کارکردگی دکھاتے ہوئے کرکٹ کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، انہوںنے اس سیزن میں 6چھکے اور 24ففٹی بنائی ۔ کوچ فخر عالم کی نگرانی سٹوڈنٹ کرکٹ اکیڈمی جمخانہ میں کھیلنے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔
ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان میں ہونیوالے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنائے۔ بابراعظم نے 131 بالوں پر 151 رنز کی اننگز کھیلی ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اسلام اباد کے کلبوں کے صدور اور مسعود انور کی ذکاء اشرف سے ملاقات.
راولپنڈی اسلام اباد کے کلبوں کے صدور اور مسعود انور کی ذکاء اشرف سے ملاقات. ملاقات میں شامل مسعود انور ، عبدالسمیع خان صنوبر گل ، چوہدری عظمت پرویز , اور چئیرمین سکروٹنی کمیٹی ارباب الطاف بھی شامل تھے ملاقات کا مقصد مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو مبارکباد دی ،اور ریجنل کرکٹ کے مسائل پر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف ویمنز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان.
جنوبی افریقہ کے خلاف ویمنز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کراچی 30 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے کمنٹری پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پہلے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل یکم، تین اور چار ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا.
ایشیا کپ : عالمی نمبر ایک پاکستانی ٹیم کل پہلے میچ میں نیپال کے خلاف مدمقابل • افتتاحی میچ ملتان میں کھیلا جائے گا۔ نیپال کی پہلی بار ایشیا کپ میں شرکت ملتان 29 اگست، 2023:ء ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم ہوا چاہتاہے اور بدھ کے روز عالمی نمبر ایک پاکستان کرکٹ ٹیم افتتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »