پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔ اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنی اور بابر اعظم کی رکشہ سواری کی تصویر شیئر کر دی ، جسے مداحوں نے خوب سراہا اور کچھ نے دلچسپ تبصرے بھی کیئے ۔ واضح رہے کہ آج گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں آغاز ہو گیا۔
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ میں انڈر 13 کے 25 کھلاڑی شریک ہیں۔ یہ کیمپ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل انڈر 16 کے37 کھلاڑیوں کا مریدکے کنٹری کلب میں 10 جولائی سے کیمپ جاری ہے جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اینگرو کوچنگ پروجیکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی کوچنگ غیر ملکی کوچز ...
مزید پڑھیں »100 ویں ٹیسٹ وکٹ پر شاہین شاہ آفریدی کی نظریں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہوں ہمبنٹوٹا13 جولائی، 2023: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔ پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز ...
مزید پڑھیں »سمیع اسلم نے PCB کو ائینہ دکھا دیا !
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی ; ٹورنامنٹ 13 سے23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی لاہور 10 جولائی۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم منگل کی علی الصبح لاہور سے براستہ دبئی سری لنکا روانہ ہورہی ہے جہاں وہ اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 13 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اجلاس ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف جنوبی افریقہ روانہ
آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں جاری رہے گی۔ دورہ جنوبی افریقہ پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے ہمراہ فیصل حسین اور سلمان نصیر بھی موجود ہوں گے، آئی سی سی اجلاس میں کرکٹ کے اہم امور پر بات چیت ہوگی۔ اجلاس کے دوران بھارت میں ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے
فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم ریٹائرہوگئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ احسان ...
مزید پڑھیں »خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع
خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین اسکلز کیمپ کا پہلا مرحلہ اتوار کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام کو پہنچا۔اس پانچ روزہ کیمپ میں لاہور اس کے قریبی علاقوں کی بیس کرکٹرز نے حصہ لیا۔ کیمپ نے ان تمام کھلاڑیوں کو اپنی مہارت ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی کھلاڑی آج آرام کریں، کل ہمبنٹوٹا روانہ ہونگے قومی ٹیم پریکٹس میچ11اور12جولائی کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچ گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا روانہ ہو گئی .
سری لنکا کے خلاف 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شب دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہو گئی جب کہ ویزا نہ ملنے کے سبب پاکستان نہ آسکنے والے بولنگ کوچ مورنے مورکل دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ آئی سی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی آزمائش ...
مزید پڑھیں »