پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ذکاءاشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی، ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلامیہ واپس ‘ پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا تھا کہ بورڈ آف گورنرز کا رکن ہونے کی حیثیت سے ذکا اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔
بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔ لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، کولمبو اسٹرائیکرز نے بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے۔ لیگ میں جوئے کی کئی کمپنیز نام میں معمولی تبدیلی ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی۔جسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی کی جانب سے امتیاز رشید صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔درخواست گزارملک ذوالفقار کی وکیل مس ندا ...
مزید پڑھیں »لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی
لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی آج سے 30-40 سال پہلے لاھور کی کلب کرکٹ بہت لیول کی ھوتی تھی اس میں بہت سنجیدہ کرکٹرز کے علاوہ کچھ ایسے لوگ بھی ھوتے تھے جو اپنی باغ و بہار شخصیت یا اچھوتے ناموں کی وجہ سے بہت مقبول تھے ایسے ھی کچھ لوگوں ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں آڈیٹر جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کریں۔ ...
مزید پڑھیں »لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔
لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ملک ذوالفقار نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کا مو قف تھا کہ مینیجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو پی سی ...
مزید پڑھیں »بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات روک دیئے۔
بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات روک دیئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پی سی بی انتخاب کے انعقاد کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تاحکم ثانی پی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنر شہزاد رانا نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی کے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو مسترد کردیا گیا ہے۔ قائم مقام چیئرمین نے نیشنل بینک، ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔
مزید پڑھیں »