ورلڈ کپ; نیوزی لینڈ کی افغانستان کو 149 رنز سے شکست , لگاتار چوتھی فتح ..اصغر علی مبارک.. ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ نے کپتان ٹام لیتھم اور گلین فلپس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ چنئی کے ایم اے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc news
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان کے بقیہ میچز کا شیڈول
پاکستان کے بقیہ میچز کا شیڈول 20 اکتوبر – بنگلورو میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 23 اکتوبر – چنئی میں پاکستان بمقابلہ افغانستان 27 اکتوبر – چنئی میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ 31 اکتوبر – کولکتہ میں پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش 4 نومبر – بنگلورو میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 11 نومبر – کولکتہ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 16 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے شکست دیدی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ 289 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; ایک اور اپ سیٹ نیدرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو کچل دیا ‘ رپورٹ اصغر علی مبارک
ورلڈ کپ ; ایک اور اپ سیٹ نیدرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو38رنزسے ہرا دیا۔ ..اصغرعلی مبارک…. آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میچ میں ایک اور اپ سیٹ نیدرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو کو38رنزسے ہرا دیا۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں دوسرا اپ سیٹ ہوا ہے، نیدرلینڈز کی شاندار بولنگ کی بدولت ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے دی
نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم سخت مشکلات کا شکار نظر آئی، پروٹیز کی جانب سے کوئی کھلاڑی کھل کر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2023 ،پوائنٹس ٹیبل کون کس پوزیشن میں ؟
اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے ، نیوزی لینڈ دوسرے ، جنوبی افریقہ تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ پانچویں ، افغانستان چھٹے ، بنگلہ دیش ساتویں ، پہلی کامیابی کے بعد آسٹریلیا آٹھویں ، سری لنکا تین میچ کھیل کر اب تک ورلڈ کپ میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی
آئی او سی نے کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دی، آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں پانچ کھیلوں کو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ،سری لنکا کو مسلسل تیسری شکست ، آسٹریلوی ٹیم کی پہلی فتح
ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی۔ لکھنئو میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے210رنز کا ہدف دیا۔ کوشل پریرا78اور پاتھم نسانکا61رنز بنا کر نمایاں رہے،سری لنکا کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ ایڈم زامپا ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک
افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے ۔ دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ; افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو 69 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں بڑا اَپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔ نئی دہلی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285رنز کا ہدف دیا،رحمان اللہ گرباز57گیندوں پر80رن ...
مزید پڑھیں »