پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا آمد پر اس کا جو زبردست استقبال ہوا ہے وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے کھلاڑیوں سے کتنی زیادہ محبت کرتے ہیں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc news
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی.
آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے 15 رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا کینگروز نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا جس میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں شان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.
بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔ ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ.
پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں۔۔ بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، سیشن میں حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے شرکت کی۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے گزشتہ رات قومی ٹیم بھارتی شہر حیدرآباد ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی.
افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی ورلڈ کپ کیلئےافغانستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی جو کہ جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ میں پنجہ آزما ہوں گے۔ افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،; کپتان بابراعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارا مورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر محسوس کرنا چاہئے،ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; آئی سی سی نے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا.
آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض کمار دھرما سینہ اور نتن مینن ادا کرینگے، پول ولسن تھرڈ امپائر اور شاہد سائکت فروتھ امپائر کے فرائض انجام دینگے۔ آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے جوالگل سری ناتھ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 4 سے 24 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے مطابق نویں عالمی کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے، امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا.
ٹورنامنٹ اگلے برس 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 13 جنوری کو میزبان سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم 14 جنوری کو بنگلادیش کا مقابلہ کرے گی۔ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان.
ورلڈ کپ 2023 کے لیے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ • ان فٹ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کی ٹیم میں شمولیت لاہور 22 ستمبر۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک انڈیا ...
مزید پڑھیں »