موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے۔ سائمن ہیلموٹ کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے پاکستان بالر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین فاسٹ بالرقرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت تیز گیند باز اور مختلف بالر ہیں اور بلے باز کو مشکل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc news
نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ; بابراعظم
نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ، بابراعظم کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں کولمبو اسٹرائیکرز کے اپنے دوسرے میچ میں بی لو کینڈی کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنانے کے بعد اسٹرائیکرز نے نسیم شاہ اور متھیشا پتھیرانا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی ; میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی۔ میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا، شاویز عرفان کی نصف سنچری پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر، ایشز ٹرافی کینگروز کو تھما دی گئی۔ ‘دی اوول’ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ 384 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 334 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ یوں ...
مزید پڑھیں »ڈربن قلندرز نے زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل میں جوبرگ بفیلوز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
میچ کے ہیرو حضرت اللہ زازئی رہے ۔ جنہوں نے 22 گیندوں پر 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ڈربن قلندر کو وکٹری سٹینڈ پر پہنچادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جوبرگ بفیلوز کی اوپننگ جوڑی محمد حفیظ اور ٹام بینٹن نے تیزی سے اسکور کیا اور صرف 3 اوورز میں 50 رنز کی شراکت قائم کی۔ ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں 600 سے زائد وکٹیں لینے والے اسٹیورٹ براڈ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انگلش فاسٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ۔
گال میں سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کے بعد آئی سی سی کے نئےسائیکل میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو ابھی تک کسی ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ہے۔ کیریبین ...
مزید پڑھیں »سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی
سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے (25 جولائی 2023) بلاوایو بریوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرارے ہریکینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میچ کے ہیرو سکندر رضا تھے جن کی ناقابل شکست 70 رنز کی اننگز کی بدولت بریوز کو 7 وکٹوں سے فتح ملی جس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہرارے (25 جولائی 2023) کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی اپنے حریفوں سے ایک قدم آگے ہے اور اس نے ڈربن قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر اپنا چوتھا میچ جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ۔ ڈربن قلندرز ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کا آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، اوول ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پانچواں اور آخری ایشز ٹیسٹ 27 جولائی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔ چوتھے ایشز ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ سکواڈ میں کپتان بین سٹوکس، معین علی، جیمز اینڈرسن، جوناتھن بیرسٹوو، سٹورٹ براڈ، ...
مزید پڑھیں »